Bhatti Fruit Farm

Bhatti Fruit Farm Leader in Taste and Quality we have export quality orange, mango, graps,sweet lime lemon etc
(1)

نظام قدرت زندگی کا ایک پل کا بھی بھروسہ نہیں ہے
20/06/2026

نظام قدرت
زندگی کا ایک پل کا بھی بھروسہ نہیں ہے

20/06/2026
آج لاسٹ ڈیٹ ہے پارسل بھیجنے کی جن دوستوں کو کوئی بھی پروڈکٹ چاہیے 12 بجے سے پہلے پہلے بکنگ کروا لیںشام کو سب دوستوں کے پ...
20/06/2026

آج لاسٹ ڈیٹ ہے پارسل بھیجنے کی جن دوستوں کو کوئی بھی پروڈکٹ چاہیے 12 بجے سے پہلے پہلے بکنگ کروا لیں
شام کو سب دوستوں کے پارسل چلے جائیں گے
03045991377

میری اپنے تمام دوستوں سے گزارش ہے خدا کے لیے کوئی بھی دوست فیسبک یا یو ٹیوب دیکھ کر کوئی بزنس نہ شروع کریں میرا ایک دوست...
19/06/2026

میری اپنے تمام دوستوں سے گزارش ہے خدا کے لیے کوئی بھی دوست فیسبک یا یو ٹیوب دیکھ کر کوئی بزنس نہ شروع کریں میرا ایک دوست 8 لاکھ کا صابن کا پلانٹ لے کے آیا تھا وہ بھی کسی یو ٹیوب کی ویڈیو دیکھ کر اس میں سے اس نے آٹھ ہزار بھی نہیں کمایا نا تجربہ کاری اور کم علمی کی وجہ سے ساری جمع پونجی ختم کر بیٹھا ہے
3 لاکھ کا سامان 8 لاکھ میں لے آیا تھا اب وہی مشینری 275000 میں سیل ہوئی ہے
کوئی بھی کاروبار کرنے سے پہلے اس کی ڈیمانڈ دیکھیں پھر پروڈکٹ کسی سے بنوائیں جب آپ کو لگے کے آپ یہ کاروبار کر سکتے ہیں اور آپ کو اچھے خاصے آرڈر مل رہے ہیں پھر مشینری کی طرف جائیں
پاکستان میں اکثر جو یو ٹیوب چینل چل رہے ہیں ان کا مین مقصد ویوز لینا ہوتا ہے کاروبار کا صرف ایک رخ دیکھایا جاتا ہے
یو ٹیوبر آپ کو بستر میں پڑے پڑے ارب پتی بنا دیتا ہے لیکن حقیقت بالکل الگ ہوتی ہے
پیسہ سوچ سمجھ کر استعمال کریں 03045991377

دو سال سکوٹی استعمال کرنے کے بعد
18/06/2026

دو سال سکوٹی استعمال کرنے کے بعد

🌶️ خالص لال مرچ پاؤڈر اور ثابت لال مرچ— ذائقہ بھی، رنگ بھی، خوشبو بھی! ❤️ہر کھانے کو بنائیں مزیدار، خوشبودار اور دلکش رن...
18/06/2026

🌶️ خالص لال مرچ پاؤڈر اور ثابت لال مرچ— ذائقہ بھی، رنگ بھی، خوشبو بھی! ❤️
ہر کھانے کو بنائیں مزیدار، خوشبودار اور دلکش رنگت والا اعلیٰ معیار کی خالص لال مرچ پاؤڈر کے ساتھ۔
✅ 100% خالص
✅ بہترین معیار
✅ قدرتی رنگ اور خوشبو
✅ ہر پکوان کے لیے بہترین انتخاب
📦 ابھی آرڈر کریں اور اپنے کچن کا ذائقہ بڑھائیں!
📱 واٹس 03045991377

Big shout out to my newest top fans! 💎 Muhammad Asif, Maahe Baloch, محمد امتیاز, Inayat Khosa, Sajjad Shah, Muhammad Asg...
17/06/2026

Big shout out to my newest top fans! 💎 Muhammad Asif, Maahe Baloch, محمد امتیاز, Inayat Khosa, Sajjad Shah, Muhammad Asghar Ali, Muhammad Nasrullah Muhammad, Mansoor Qamar, گہری چپ, Khalil Shehzad

Drop a comment to welcome them to our community,

کسی دوست کو ایلویرا جل چاہیے تو مل جائے گی 03045991377
17/06/2026

کسی دوست کو ایلویرا جل چاہیے تو مل جائے گی
03045991377

🌿🍋 بھٹی فروٹ فارم – خوشخبری پوسٹ 🍋🌿پھلوں کے بادشاہ آم کے شوقین افراد کے لیے بڑی خوشخبری! 👑🥭انور رٹول آم تیار ہو چکا ہے ا...
14/06/2026

🌿🍋 بھٹی فروٹ فارم – خوشخبری پوسٹ 🍋🌿
پھلوں کے بادشاہ آم کے شوقین افراد کے لیے بڑی خوشخبری! 👑🥭
انور رٹول آم تیار ہو چکا ہے اور بہت جلد آپ تک پہنچنا شروع ہو جائے گا انشاءاللہ۔
یہ وہ ذائقہ ہے جس کا انتظار ہر آم پسند کرتا ہے…
کیونکہ پھلوں کا بادشاہ آم ہے، اور آموں کا بادشاہ انور رٹول ہے! 😍🥭
✨ رسیلا ذائقہ
✨ خوشبودار خوشبو
✨ اعلیٰ معیار اور تازگی کی ضمانت
📍 تیار رہیں — بھٹی فروٹ فارم کی طرف سے خالص اور معیاری انور رٹول آم جلد دستیاب ہوگا۔
📞 آرڈر اور معلومات کے لیے رابطہ کریں:
03045991377

Address

Salarwahin
Kabirwala
58250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhatti Fruit Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bhatti Fruit Farm:

Share