Bhakkar city

Call Directions Website Contact the business

Bhakkar city +923074931851
(1)

16/08/2026

بارش کے دنوں میں قبرستان کا چکر لگاتے رہا کریں..⚠️وہاں وہ انمول لوگ دفن ہیں جو ذرا سی بجلی چمکنے پرتمہیں اپنے سینے سے لگ...
31/07/2026

بارش کے دنوں میں قبرستان کا چکر لگاتے رہا کریں..⚠️
وہاں وہ انمول لوگ دفن ہیں جو ذرا سی بجلی چمکنے پرتمہیں اپنے سینے سے لگا لیا کرتے تھے..🥹
وہاں وہ لوگ دفن ہیں جو تمہارے بستر گیلا کردینے پر خود گیلی جگہ پر لیٹ جاتے مگر تمہیں خشک اور صاف جگہ پر سُلایا کرتے تھے..
اکثر گاؤں ایسے ہیں جہاں بارش کے بعد قبرستان میں پانی جمع ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے قبروں میں سوراخ ہو کے پانی اندر چلا جاتا ہے تو جب بھی بارش ہو اس کے بعد لازمی چکر لگائیں..

27/07/2026

27/07/2026

Address

Kahror

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhakkar city posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bhakkar city:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed shop?

Share