imran_collection599

imran_collection599 کوالٹی معیار اور ڈیزائن لاجواب ، دلکش اور پر سکون اب نئ?

لیڈیز بوتیک ہینڈ میڈ اینڈ فینسی ورائٹی مناسب ریٹ اعلی کوالٹی

Drict whtsap link https://wa.me/923137188187

20/09/2022
Nisha by Nishat 3pcs lawn suit available  Afzal Khaadi Fabrics Dogar chownk kamailia 0309-1158599
15/06/2022

Nisha by Nishat 3pcs lawn suit available Afzal Khaadi Fabrics Dogar chownk kamailia 0309-1158599

پاکستانی روپیہ ہی نہیں پوری دنیا کی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں گر رہی ہیں کیونکہ امریکہ نے شرح سود بڑھا دیا ہے۔ برطانیہ کی...
16/05/2022

پاکستانی روپیہ ہی نہیں پوری دنیا کی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں گر رہی ہیں کیونکہ امریکہ نے شرح سود بڑھا دیا ہے۔ برطانیہ کینیڈا آسٹریلیا انڈیا سب ملکوں کی کرنسی گری ہے اور مسلسل گررہی ہیں.
اگلے چند دنوں میں پوری دنیا میں 2008/2009 والی معاشی صورتحال ہوگی. مہنگائی، روزگار کی کمی، خوراک کی قلت، بارشیں کم یا پھر سیلاب اور طوفان. شدید گرمی اور شدید سردی.
اس زمین کی ایسی تیسی ہم زمین زاد کچھ کررہے ہیں.
ورلڈ بینک نے اسی لئے بیالیس بلین ڈالر مختص کئے ہیں کہ انتہائی غریب ممالک اور دھکا اسٹارٹ ملکوں کی معاش کو ٹیک لگ سکے.
ایسے میں نا عمران خان سنبھال سکتا تھا نا شھباز شریف سنبھال سکتا ہے.
ہم نے اپنے آپ کو خود سنبھالنا ہے.
آج سے شروع کریں اور اگلے دو سال تک عیاشی ختم کریں اور صرف ضرورت کی چیزیں خریدیں.
مہنگا اور امپورڈ فون نہ خریدیں نہ ہم ایلون مسک ہیں اور نہ ہی جنت مرزا کہ ہمارا کام دھندہ ہی موبائل سے ہے.
بچوں کے ولایتی ڈائپرز بند کریں اور مقامی بنے ہوئے ڈائپرز استعمال کریں.
اندرون شہر موٹر سائیکل استعمال کریں ہمارا پیٹرول ہمارا نہیں ہے بلکہ باہر سے آتا ہے.
ائیر کنڈیشن 26 سے اوپر نہ جانے دیں.
ایک سال ماریہ بی، ثناء سفینہ، شنائر اور گل احمد وغیرہ کے کپڑے نہ خریدنے سے ہمارے تن کو کوئی فرق نہیں پڑے گا.
کھانے پینے اوڑنے پہننے اور رہنے میں ہر ولایتی شے کا استعمال ترک کردیں اور مقامی اشیاء استعمال کریں.
بچت کا قومی مزاج بنانا ہوگا.
وزرا اور ممبران اسمبلی کا مفت پیٹرول، بجلی، سفر رہائش اور علاج نہ عمران خان نے ختم کیا نہ یہ حکومت ختم کرے گی.
اربوں پتی صنعتکاروں اور رئیل اسٹیٹ ٹائیکونز کو ٹیکس سبسڈی نہ عمران خان نے ختم کیا نہ یہ حکومت ختم کرے گی.
جی او آر کالونیوں، باتھ آئی لینڈ اور اسلام آباد کے پوش علاقوں میں بیوروکریسی اور ججز کے اللے تللے نہ عمران خان نے ختم کئے نہ یہ حکومت کرے گی.
ڈیفنس کا non-combat بجٹ کم کرنے کا تو سوچا بھی نہیں جاسکتا.
اگر حکومت کیطرف سے شہروں کے بیچوں بیچ جیم خانہ، گالف کلبز اور اشرافیہ کے چونچلے بازی کے لئے قائم سینکڑوں کلبز کو نیلام کردیا جائے، وزراء اور ممبران اسمبلی کی مراعات 75 فیصد کم کردی جائیں، جائیداد کی وراثت اور تحائف والی منتقلی پر بھی ٹیکس لگایا جائے، درآمدات آدھی کردی جائیں.
تو ملک معاشی ایمرجنسی سے بچ سکتا ہے.
اور
ہم سب انفرادی حیثیت میں وہ کام کرلیں جن سے اجتماعی طور پر ہمارے معاشی بحران کو حل کرنے میں کوئی مدد مل سکے تو یہ ملک کی اس سے بڑی خدمت ہوگی جو ہم چودہ اگست کو جھنڈے لگانے ، باجے بجانے اور تیئیس مارچ کی پریڈ دیکھنے کو سمجھتے ہیں.
ذاتی گناہ و کوتاہیاں معافی تلافی اور توبہ سے حل کردی جاتی ہیں.
اجتماعی حرامی پن کا علاج پھر بھوک، خوف، طوفان اور جنگوں سے ہی ہوتا ہے.
اپنی خیر ہے اگلی نسل کا سوچیں.
copy...

14/05/2022

ہم سر پھروں سے کوئی توقع نہ کیجیئے
غصے میں چل پڑیں گے محبت پہ تھوک کر🖤

👉👉IMRAN COLLECTION* 👈 *LAWN COLLECTION*👉Size..... *Medium* .   👈Chest.. 20. lenght ..37.38👉WholeSale Price👈 *Medium..👉45...
08/04/2022

👉👉IMRAN COLLECTION*
👈 *LAWN COLLECTION*
👉Size.....

*Medium* . 👈
Chest.. 20.
lenght ..37.38

👉WholeSale Price👈

*Medium..👉450*

Atleast on 👉 👈pc

Imran Collection is a remarkable name in Garments 👉which guarantee 👌Quality of Fabric LAWN KURTI IMRAN COLLECTION

07/04/2022

عیدکے تازہ ترین کاٹن کلیکشن پر 25% فروخت!!!
پہلے چیک کریں، بعد میں ادائیگی کریں پالیسی تو آپ کس چیز کا انتظار کر رہے ہیں؟ ابھی خریدیں 🛒
✅100% اطمینان!
ہم تک پہنچنے کے لیے Send WhatsApp Message پر کلک کریں اور ہم آپ کو بہترین ڈیل تلاش کریں گے!

free delivery all over Pakistan

31/03/2022

BRAND MUSHQ
FABRIC LAWN
DUPATTA SILK
COTOON TROUSER

*Price•••5350*

Address

Kamalia

Telephone

+923137188187

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when imran_collection599 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to imran_collection599:

Share