Kiswah

Kiswah we deliver what we promise

Coffee Scrub**🔅خون کی گردش کو بہتر بناتا ہے۔ 🔅جلد کے مردہ خلیوں کو ختم  کرتا ہے۔ 🔅قبل از وقت بڑھاپے کو روکتا ہے۔  🔅مہاسو...
22/08/2024

Coffee Scrub**
🔅خون کی گردش کو بہتر بناتا ہے۔
🔅جلد کے مردہ خلیوں کو ختم کرتا ہے۔
🔅قبل از وقت بڑھاپے کو روکتا ہے۔
🔅مہاسوں کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔
🔅صاف اور خوبصورت جلد فراہم کرتا ہے۔
🔅کولیجن کی پیداوار کو بڑھانے کے لیے ایک بہترین اینٹی آکسیڈینٹ ہے۔
🔅چھیدوں کو بند کرنے اور آپ کے چہرے پر مہاسوں کو روکنے میں مدد کرتا ہے۔

*Benefits of Coffee Scrubs*
▫️It Reduces Inflammation. ...
▫️It Improves Blood Circulation. ...
▫️It Removes Dead Skin Cells. ...
▫️It Prevents Premature Aging. ...
▫️It Reduces the Appearance of Cellulite. ...
▫️It Depuffs Swollen Areas. ...
▫️It Helps Reduce Body Acne. *HOW TO APPLY?* Apply directly on your face. Leave it for 15-20 minutes. Let it dry. Then wash it thoroughly. USE WITH IN 6 MONTHS

Reveiws
21/08/2024

Reveiws

⚜️ *Glutathione Glow Skin Face Wash*⚜️رنگت کو نکھارتا ہے۔ آپ کی مردہ جلد کو رپیئر کر کے تازہ دم کرتا ہے۔ داغ دھبوں کو خت...
21/08/2024

⚜️ *Glutathione Glow Skin Face Wash*⚜️

رنگت کو نکھارتا ہے۔ آپ کی مردہ جلد کو رپیئر کر کے تازہ دم کرتا ہے۔ داغ دھبوں کو ختم کرتا ہے۔ جلد کو نرم و ملائم کرتا ہے۔ جلد کو تازہ دم اور خوشگوار کرتا ہے۔ جلد کو صاف کرتا ہے۔ جلد کو چمکدار بناتا ہے۔ ڈارک سپوٹ کو reduce کرتا ہے۔ سکن ٹون کو Even کرتا ہے۔ ceritin produce کرتا ہے۔ جلد کے اوپر مختلف قسم کے blemishes کو treat کرتا ہے۔ جلد کی aging کو کچھ حد تک بہتر بناتا ہے۔ سکن کے ph level کو بہتر بناتا ہے۔ پیوریفائنگ اور ہائیڈریٹنگ ہے۔ Sensitive سکن کو بہتر بناتا ہے۔

*Price: 650*
*120ml*

Glow serum With reveiws
21/08/2024

Glow serum
With reveiws

*Vitamin C Skin Mask:* *مرکری اور دوسرے کیمکل ایسڈ  سے پاک ہے۔* یہ ایک بیسٹ *اینٹی ایجنگ* (Anti Aging) ہے۔ *اس کے استعما...
20/08/2024

*Vitamin C Skin Mask:*

*مرکری اور دوسرے کیمکل ایسڈ سے پاک ہے۔*

یہ ایک بیسٹ *اینٹی ایجنگ* (Anti Aging) ہے۔
*اس کے استعمال سے درج ذیل فائدے ہوتے ہیں۔*

*🔅جھریوں کا خاتمہ کرتی ہے۔*
🔅 *وقت سے پہلے آنے والی جھریوں کو ختم کرتی (چہرے، ہاتھوں، پاؤں کی* )
*🔅 *_یہ ہماری جلد کو جوان بنائے* *رکھتی ہے۔* *_*
*🔅جلد کی خشکی بھی ختم کرتی ہے۔*
*🔅جلد کو تروتازہ رکھتی ہے۔*
*🔅جلد کی رنگت کو نکھارتی ہے۔*

19/08/2024
*_Day Cream_*_SPF 20_اگر آپ کی سکن ایکسٹرا dry ہے یا winters میں dry ہو جاتی ہے تو آپ اپنی سکن کئیر میں یہ ہائیڈریٹنگ ڈے...
19/08/2024

*_Day Cream_*
_SPF 20_
اگر آپ کی سکن ایکسٹرا dry ہے یا winters میں dry ہو جاتی ہے تو آپ اپنی سکن کئیر میں یہ ہائیڈریٹنگ ڈے کریم جو سکن کو nourish اور calm کرتی ہے اور آلودگی سے بچاتی ہے۔یہ اپنی moisture lock-in ٹیکنالوجی کی وجہ سے dry اور sensitive سکن کیلئے ایک بہترین موئسچرائزر کا کام بھی کرتی ہے۔یہ nourishing کریم جلد میں اچھے سے جذب ہو کر جلد کو نرم وملائم اور چمکدار بناتی ہے۔اس میں شامل وٹامن B6, B5, B3, C اور E سکن کو revitalize کرنے کے علاوہ کولیجن کی پروڈکشن کو متحرک کرتے ہیں جس سے ایلسٹن اور کولیجن کے ریشے مزید سخت نہیں ہوتے اور جلد لچکدار ہوتی ہے۔اس کے علاوہ پگمنٹیشن کم کر کے رنگت نکھارتا ہے

Glow face wash reveiw
19/08/2024

Glow face wash reveiw

19/08/2024
*Slim pro Syrup* _سلم پرو سیرپ_یہ خالص قدرتی اجزاء سے تیار کیا گیا ہے۔ اس میں موجود چند اہم اجزاء درج ذیل ہیں دیسی جوائن...
19/08/2024

*Slim pro Syrup*
_سلم پرو سیرپ_
یہ خالص قدرتی اجزاء سے تیار کیا گیا ہے۔
اس میں موجود چند اہم اجزاء درج ذیل ہیں
دیسی جوائن،سنامکی،کالا نمک ،کلونجی ،کاسنی ،پہاڑی پودینہ ،شاہترا اور مکوک۔۔۔۔۔۔

_کوئی بھی کیمیکل یا نقصان دینے والے اجزا شامل نہیں ہے_

*اس سیرپ کے کوئی نقصان دہ اثرات نہیں ہیں* ۔۔۔

_یہ درج ذیل طریقوں سے ہمارے جسم میں کام کرتا ہے ۔۔۔۔_

*🔆 یہ ہمارے ڈائجسٹو سسٹم کو بہتر کرتا ہے*

*🔆ہاضمے کی رفتار کو تیز کرتا ہے*

*🔆جسم کے مختلف حصوں* _(جیسا کے بیلی، ہپز اینڈ تھائیز ، مسلز ،ڈبل چین )_
*کی فالتو چربی/فیٹ کو پگھلاتا ہے*

*🔆فالتو کیلریز ختم کرتا ہے*

*🔆جسم سے فالتو چربی اور فالتو کیلوریز ختم ہونے سے وزن میں بھی کمی آتی ہے*

*🔆جسم کی ساخت/شکل کو بہتر ترتيب میں لاتا ہے*

~*_طریقہ استعمال_*~
رات کو سونے سے پہلے کھانے کے بعد ایک چھوٹی چمچ پینا ہے۔۔

*پرہیز/احتیاط*
بازاری چیزیں ،فاسٹ فوڈ ،آئلی چیزیں ، چاول آلو یا وہ چیزیں جو فیٹ کو بڑھاتی ہیں ان سے پرہیز کرنی ہے ۔۔۔۔
*پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرنا ہے*

_15سے زائد عمر کے لوگ استعمال کر سکتے ہیں_

Heart patients
Acidity
High Bp
Thyroid
Suger
Pregnant women
Feeding mothers
Serious stomach problems

Use of medication on a daily basis

❌❌❌🚫 Can't use slimpro👆🏻

Reveiws about acne face wash
19/08/2024

Reveiws about acne face wash

Address

Karachi Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kiswah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share