HoOram's Creation's

HoOram's Creation's Stitching dreams into every clip & cloud ☁️
Unique handcrafted accessories 💕
Advance payment • DM to order
(2)

10/08/2026
کچھ ٹائم پہلے بھی میں نے دیکھا تھا اور اب پھر سے دیکھا کہ زیادہ تر سیلرز ایک دوسرے کے ساتھ اپنے پروڈکٹس ایکسچینج کرتے ہی...
10/08/2026

کچھ ٹائم پہلے بھی میں نے دیکھا تھا اور اب پھر سے دیکھا کہ زیادہ تر سیلرز ایک دوسرے کے ساتھ اپنے پروڈکٹس ایکسچینج کرتے ہیں 😍
کچھ منتھ پہلے میں نے ایک سیلر سے پروڈکٹس ایکسچینج کرنے کا کہا تھا تو انہوں نے کہا کہ وہ تو ہیئر کلپ نہیں لگاتی باقی وہ مجھے پروموشن کے لیے اپنے پروڈکٹ سینڈ کر سکتی ہیں لیکن پھر میں نے ان کو منع کر دیا 😊
تو اب جتنے بھی سیلر میری پوز دیکھ رہے ہیں اگر اپ میرے ساتھ اپنی پروڈکٹس ایکسچینج کرنا چاہتے ہیں تو مجھے واٹس ایپ پر میسج کریں
اپ میرے پروڈکٹس میں سے کوئی بھی اپنی پسندیدہ چیز لے کر مجھے اپنے پروڈکٹس میں سے کوئی پسندیدہ چیز لینے کا موقع دے 😜
اور مجھے فالو بھی کر دیں شکریہ 🫰👇
HoOram's Creation's 🦋

کیا مشروم اصل زندگی میں بھی اتنے ہی خوبصورت ہوتے ہیں یا صرف کارٹونز کی حد تک ہے😍؟؟؟اس سے پہلے میں نے مشروم ہیئر پنز پر ب...
09/08/2026

کیا مشروم اصل زندگی میں بھی اتنے ہی خوبصورت ہوتے ہیں یا صرف کارٹونز کی حد تک ہے😍؟؟؟
اس سے پہلے میں نے مشروم ہیئر پنز پر بنایا تھا اور اب میں نے بو کلپ پر بنایا ہے اور مجھے یہ بہت زیادہ پیارا اور کیوٹ سا لگ رہا ہے 🫠😻
اپ سب بتائیں اپ کو کیسا لگا اور مجھے فالو بھی کر دیں شکریہ 🫰👇
HoOram's Creation's 🦋

09/08/2026

08/08/2026

Wall hanging


جتنا مرضی میں کوشش کر لوں کہ میں سب ناموں کی سپیلنگ صحیح لکھوں لیکن اتنی ہی گڑبڑ ہو جاتی ہے 🤦کینیڈا سے ایک خالہ نے اپنی ...
08/08/2026

جتنا مرضی میں کوشش کر لوں کہ میں سب ناموں کی سپیلنگ صحیح لکھوں لیکن اتنی ہی گڑبڑ ہو جاتی ہے 🤦
کینیڈا سے ایک خالہ نے اپنی بھانجی کے لیے یہ پیارا سا وال ہینگنگ بنوایا ہے 😍
یہ ارڈر جب کمپلیٹ ہوا تو میں نے ان کو پکچر سینڈ کی تو تب جا کے پتہ چلا ہے کہ برتھ ڈے کی سپیلنگ میں نے غلط لکھی ہے 😬
پھر دوبارہ سے نام صحیح کیا اور ان کو پکچر بھیجی اور اس کے بعد پارسل پیک کر کے ڈلیوری کے لیے بھیج دیا 🥹
کافی ٹائم بعد مجھے وال ہینگنگ کا آرڈر ملا تھا
پر ارڈرز زیادہ ہونے کی وجہ سے ادھا فریم میں نے بنایا ہے اور ادھا میری بڑی بہن ہے 🤭
تو اپ سب بتائیں اپ سب کو کیسا لگا اور مجھے فالو بھی کر دیجیے شکریہ 🫰👇
Hooram's Creation's 🦋

ایک تو مجھے یہاں کے لوگوں کی سمجھ ہی نہیں اتی 🤦جب میں نے پوچھا سیل میں کس چیز پر لگاؤں تو سب یہی کہہ رہے تھے کہ مکس ڈیل ...
05/08/2026

ایک تو مجھے یہاں کے لوگوں کی سمجھ ہی نہیں اتی 🤦
جب میں نے پوچھا سیل میں کس چیز پر لگاؤں تو سب یہی کہہ رہے تھے کہ مکس ڈیل بنائیں
جب مکس ڈیل پر میں نے سیل لگائی تو اب سب کہہ رہے ہیں کہ نہیں اپ الگ الگ چیزوں پر لگائیں 😶
اچھا تو اب میں سیل ہیئر پن پر لگاؤں گی کیونکہ زیادہ تر وہی سیل ہوتی ہیں اور سبھی بہت پسند کرتے ہیں ہیر پینز کو 😊
تو جیسے کہ سب کو پتہ ہے کہ ایک جوڑی ہیئر پن 400 کی ہے
تو اب سیل میں اپ کو ملے گی
تین جوڑی ہیئر پنز ۱۰۰۰ میں 🤩
دل پہ پتھر رکھ کر یہ سیل لگائی ہے 😅
پیمنٹس جو ہے وہ ایڈوانس ہیں
ڈلیوری چارجز 300 روپے ہیں
یعنی 1300 میں ڈلیوری سمیت اپ کو تین جوڑی ہیر پنس مل جائیں گی😍
اور یہ سیل صرف چھ اگست تک ہو گئی یعنی چھ اگست کو رات کے 12 بجنے کے بعد سیل ختم 😊
تو ارڈر کے لیے واٹس ایپ پر میسج کریں 👇
03142294545

04/08/2026

゚viralシ

03/08/2026

゚viralシfypシ゚

تو کیا کہتی ہے پبلک سیل لگائی جائے 🤩🤩؟؟سب کا کہنا تھا کہ مہینے کے سٹارٹ میں ہی سیل لگائی جائے تو اب اپ سب بتائیں کہ میں ...
03/08/2026

تو کیا کہتی ہے پبلک سیل لگائی جائے 🤩🤩؟؟
سب کا کہنا تھا کہ مہینے کے سٹارٹ میں ہی سیل لگائی جائے تو اب اپ سب بتائیں کہ میں سیل کس تاریخ کو لگاؤں 🤔؟؟
اور میں نے یہ سوال بھی پوچھا تھا کہ سیل کس کس چیز پر لگانی چاہیے تو سب نے کہا تھا کہ مکس ائٹم کی ڈیل بنا دیں اور اس پہ ہی سیل لگا دیں تو مجھے بھی یہ ائیڈیا اچھا لگا 👌👌
اور پچھلی پوسٹ میں میں نے بتایا تھا اور اب پھر سے بتا دیتی ہوں کسی کو پھر بعد میں مسئلہ نہ ہو تو میں نے یہ بتایا تھا کہ میرے پاس پری بکنگ ہوتی ہیں تو ستمبر تک ارڈر بک ہیں تو اپ سب کے پارسل اپ کو ستمبر کے اینڈ میں یا ستمبر کے بعد مل سکتے ہیں اس سے پہلے نہیں مل سکتے 🤷
اچھا تو ڈیل میں ہوگا 👇
ایک پیئر ہیئر پن کا
ایک چھوٹی بوکلپ
اور ایک اسکرنچی جو کہ بالوں میں بھی لگا سکتے ہیں اور ہاتھ میں بھی پہن سکتے ہیں 😍
اچھا ڈیزائن جو ہے وہ رینڈم ہوں گے باقی کلر اپ اپنی مرضی سے کروا سکتے ہیں 😊
Deal in just 1400/- with dc 😍
اور یہ میں نے انتہائی سستی ڈیل لگائی ہیں اپ ان سب ائٹم کی پرائس واٹس ایپ پر جا کر کیٹلوگ پر دیکھ سکتے ہیں 😊
نیچے میں نے ان سب کی پکچرز لگائی ہوئی ہے 👇
تو اب اپ سب ڈیسائڈ کر لیں کہ کس تاریخ کو لگانی چاہیے کیونکہ ڈیل جو ہیں جسٹ دو دن کے لیے ہی لگائی جائے گی
ارڈر کے لیے واٹس ایپ پر میسج کریں 👇
03142294545
اور مجھے فالو بھی کر دیں شکریہ 🫰👇
HoOram's Creation's 🦋

Address

Karachi Lines

Telephone

+923142294545

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HoOram's Creation's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HoOram's Creation's:

Shortcuts

Share