Regal book Poaint

Regal book Poaint گھربیٹھے ہرقسم کی کتب منگوانےکےلئےرابطہ کریں
ناول افس?

25/11/2024
اردو مرثیہ پاکستان میں قیمت۔600عجاٸب المخلوقاتقیمت۔1200سلکٹر سے سلکٹڈتک سنگھاسن پر کون قیمت۔2000پہل اس نے کی تھی قیمت۔15...
24/10/2024

اردو مرثیہ پاکستان میں
قیمت۔600
عجاٸب المخلوقات
قیمت۔1200
سلکٹر سے سلکٹڈتک سنگھاسن پر کون
قیمت۔2000
پہل اس نے کی تھی
قیمت۔1500
گرے پتے
قیمتت 800
ایران اور امریکی جارحیت۔
قیمت۔600
اپنی پسند کی کتب گھربیٹھے منگوانے کےلیے رابطہ کریں
03352620640
03029064130

Rs 3990335262064003029064130
19/09/2024

Rs 399
03352620640
03029064130

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Rafaqat Arts, Syed Khaled Fatmi
25/08/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Rafaqat Arts, Syed Khaled Fatmi

 #ریگل۔بک پواٸنٹ  #نیو۔کلیکشن30%رعایت اپنی پسند کی تب گر بیٹھے منگوانے کے لٸے اپنا نام مکمل ایڈریس اور اور نمبر ان بکس ک...
27/07/2023

#ریگل۔بک پواٸنٹ
#نیو۔کلیکشن
30%رعایت
اپنی پسند کی تب گر بیٹھے منگوانے کے لٸے اپنا نام مکمل ایڈریس اور اور نمبر ان بکس کریں یا ان نمبر پر وٹ ایپ کریں
03352620640
03029064130
تمام کتب کی قیمت تصویر کے ساتھ درج ہے

تاریخ و تہذیبِ ہند ۔۔۔۔۔ مصنف: گوستاف لوبونتاریخ میں دلچسپی رکھنے والے قارئین کے لیے ایک نادر کتاب، قدیم برصغیر اور اس م...
27/07/2023

تاریخ و تہذیبِ ہند ۔۔۔۔۔ مصنف: گوستاف لوبون
تاریخ میں دلچسپی رکھنے والے قارئین کے لیے ایک نادر کتاب، قدیم برصغیر اور اس میں بسنے والی قوموں کی جامع اور مستند تاریخ ایک مشہورِعالم فرانسیسی مؤرخ کے قلم سے۔
”تاریخ و تہذیب ِ ہند“ اپنے موضوع پر دنیا کی ایک مستند تصنیف ہے۔ فرانسیسی مورخ گوستاف لوبون کی یہ کتاب Les Civilisations de l'Inde ("The Civilisations of India")اب سے ایک صدی سے زائد عرصہ پیشتر 1887ءمیں لکھی گئی۔ اس کے بعد یہ دنیا کی مختلف زبانوں میں ترجمہ ہوکر شائع ہوئی۔ سرزمین ِ ہند ہزاروں سال سے مختلف تہذیبوں کو جنم دیتی آرہی ہے، اسی لیے یہ موضوع صدیوں سے مؤرخین کی دلچسپی اور تحقیق کا باعث رہا ہے۔
”تاریخ و تہذیب ِ ہند“ اس خطے میں برپا ہونے والی تہذیبوں اور قوموں سے لے کر اس کے ماحول، دریاﺅں، پہاڑوں، وادیوں، جنگلات، موسموں، نباتات، حتیٰ کہ چرند پرند سے متعلق معلومات کو بھی اپنے اندر سموئے ہوئے ہے۔ ایک کتاب میں برصغیر کی تمام قدیم تاریخ کو سمودینا مؤرخ گوستاف لوبون کا ہی کارنامہ ہے۔
گوستاف لوبون کا شمار دنیا کے منفرد وممتاز مورخین میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی ساری زندگی انسانی تاریخ اور تہذیبوں کی تحقیق میں صرف کردی۔ ”تاریخ و تہذیب ِ ہند“اس موضوع پر اُن کے علم وتحقیق کا نچوڑ ہے۔ آپ اس پُراسرار خطہ ارض کو اس ایک کتاب کے مطالعے کے بعد اتنا جان لیتے ہیں، جس کھوج میں گوستاف لوبون نے اپنی عمر کی دہائیاں لگا دیں۔ ”تاریخ و تہذیب ِ ہند“ کو پڑھنا اس خطے میں بسنے والے باشعور لوگوں پر لازم ہے۔ اردو پڑھنے والوں کے لیے یہ خصوصاً ایک نادر تحفہ ہے، کیوں کہ اردو زبان میں تاریخ پر تحقیقی کام کم ہی کیا گیا ہے۔
صفحات 400. اصل قیمت 1400روپے۔ ڈلیوری فری... گھر بیٹھے کتاب منگوانے کے لۓ اپنا نام مکمل ایڈریس اور نمبر ان بکس کریں یا ان نمبرز پو وٹ ایپ کریں
03352620640
03029064130

شاہکار اسلامی انساٸکلوپیڈیا سید قاسم محمودصفحات 1575قیمت 3000کتاب کے حصول کے لٸے وٹس ایپ کریں 0335262064003029064130
25/07/2023

شاہکار اسلامی انساٸکلوپیڈیا
سید قاسم محمود
صفحات 1575
قیمت 3000
کتاب کے حصول کے لٸے وٹس ایپ کریں
03352620640
03029064130

Address

Urdu Bazar
Karachi

Telephone

+923467932780

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Regal book Poaint posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category