Usmani Mart

Usmani Mart Pakistan's leading online shopping platform. keep the world of E-commerce in your pocket.

06/06/2026
24/10/2024
24/10/2024

#پنجیری غذائیت سے بھرپور ایک قدیمی خوراک ہے جو جسم کو کئی فوائد فراہم کرتی ہے۔ یہ جسمانی توانائی میں اضافہ کرتی ہے اور دن بھر متحرک رہنے میں مدد دیتی ہے۔ پنجیری کا استعمال جسمانی طاقت میں بہتری لاتا ہے اور ہاضمہ کے مسائل کو دور کرتا ہے، جس سے خوراک کا بہتر جذب ممکن ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ مدافعتی نظام کو مضبوط کرتی ہے، جس سے بیماریوں سے بچاؤ میں مدد ملتی ہے۔
#پنجیری ہڈیوں کو مضبوط بناتی ہے، جس سے جسمانی طاقت میں اضافہ ہوتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ، پنجیری دماغی صحت پر بھی مثبت اثرات مرتب کرتی ہے، توجہ اور یادداشت کو بہتر بناتی ہے۔ سردیوں میں پنجیری کا استعمال جسم کو گرم رکھتا ہے اور موسم کی شدت سے بچاتا ہے.

گھر بیٹھے پورے پاکستان سے آرڈر کرسکتے ہیں
03370377141

بہت سے دوستوں کا خیال ہے کہ  #پنجیری کوئی نئ چیز ہے، سو ان کی خدمت میں عرض ہے کہ پنجیری کوئی نئ چیز نہیں ہے بلکہ یہ روای...
23/10/2024

بہت سے دوستوں کا خیال ہے کہ #پنجیری کوئی نئ چیز ہے، سو ان کی خدمت میں عرض ہے کہ پنجیری کوئی نئ چیز نہیں ہے بلکہ یہ روایتی طور پر زمانہ قدیم سے صحت بخش دواؤں کے طور استعمال ہوتی رہی ہے۔

ہاں یہ الگ بات ہےکہ ہم جو #پنجیری بناتے ہیں وہ کچھ اضافی چیزوں کی وجہ سے ایک مکمل صحت مند غذاء طاقت ور ٹانک اور لذیذ خوراک ہے۔

اس میں ہم نے بیری کا شہد، دیسی گھی، یا زیتون تیل اور 23 مغزیات شامل کئے ہیں۔ اس لئے ہمارے پنجیری مارکیٹ کی پنجیری سے یکسر مختلف ہے، یہ بات نوٹ کرنے کی ہے۔

بہترین کوالٹی اور مناسب قیمت پر جس دن سے ہم نے کام شروع کیا ہے الحمداللہ ابھی تک رکا نہیں ہے۔اور مسلسل کسٹمرز میں اضافہ ہوتا جارہا ہیں۔
صرف پنجیری ہی نہیں باقی پروڈکٹس میں بھی ہم نے اپنا لوہا منوایا ہے چاہے وہ شاہی پنجیری،کشتہ سلیمانی، شہد ہو یا پھر تلبینہ ہو۔

اگر آپ بھی اپنی والدین،بچوں یا اپنی صحت کے حوالے سے فکرمند ہے تو ایک بار ضرور آزمائیں انشاءاللہ آپ کا یہ اعتماد بار آور ثابت ہوگا

رابطہ کیلئے واٹساپ نمبر
03370377141

اس طرح کی D P بنانے کے لیے رابطہ کریںW.03370377141W.03052204349
20/09/2024

اس طرح کی D P بنانے کے لیے رابطہ کریں
W.03370377141
W.03052204349

Address

Regal Chowk
Karachi
75000

Telephone

+923370377141

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usmani Mart posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Usmani Mart:

Shortcuts

Share