H B King 33

H B King 33 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from H B King 33, Shopping & retail, Kohlu, Karachi.

RIGHT
09/09/2021

RIGHT

MASS YOU T20 World cup 2021
07/09/2021

MASS YOU T20 World cup 2021

26/08/2021
25/08/2021
😭😭😭😭😭😭
25/08/2021

😭😭😭😭😭😭

Mass you
15/08/2021

Mass you

Ha Ha  ha ha
15/08/2021

Ha Ha ha ha

09/08/2021

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر جناب حفیظ اللہ مری کا شمار کوہلو کے معروف شخصیات میں ہوتا ہے جناب حفیظ اللہ مری کی شہرت کی وجہ انکا خلوص محنت اور فرض شناسی ہے۔
کوہلو کا بچہ بچہ جانتا ہے موصوف نے جس بگڑے ہوئے ادارے میں قدم رکھا اس کا اصلاح کیا اور جس بہتر جگہ گئے اس کو بہترین بنادیا
ایک وقت تھا گورنمٹ ماڈل ہائی سکول کوہلو کھنڈرات کا نقشہ پیش کرتا تھا
ضلع کا سب سے بڑا سکول شام کو کھیل کے ایک میدان میں تبدیل ہوا کرتا تھا
مگر جب حفیظ اللہ صاحب نے پرنسپل کا عہدہ سنبھال لیا تو سکول کی تقدیر ہی بدل دی
جہاں سکول کی عمارت مرمت کرائی نئی بلڈنگ تعمیر کرائے وہی طلباء کے تعداد میں خاطر خواہ اضافہ دیکھنے میں آیا
اور جب ایجوکیشن آفیسر تعینات ہوئے تو کوہلو اساتذہ کی حاضریوں میں اضافہ ہوا اور تعلیمی نظام میں پہلے سے کئی گنا زیادہ بہتر آئی
کوھلو تعلیم کے حوالے سے جو بھی میدان ہو وہاں آپ جناب حفیظ اللہ صف اول میں پائیں گے
دعاء اللہ تعالی حفیظ اللہ صاحب کو صحت کے ساتھ لمبی عمر نصیب کرے اور یونہی محنت اور خلوص سے علم کی خدمت لگائے رکھے آمین

Address

Kohlu
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when H B King 33 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share