11/12/2021
RS.1500 500 گرام
Rs.2700. 1 کلو
03480277054
دیسی گھی اور ڈرائی فروٹس سے تیار کردہ پنجیری کے
فوائد
1) پنجیری مردوں، عورتوں، بچوں، جوانوں، اور بوڑھوں کے لیے یکساں مفید اور طاقت کا خزانہ ہے.
2) پنجیری مردانہ کمزوری کے علاج میں بہت مفید ہے.
3) ماں کو بچے کی پیدائش کے فوراً بعد روزانہ پنجیری ایک چمچ دودھ کے ساتھ لازمی استعمال کروائیں اِس سے ماں کی جسمانی اور ذہنی کمزوری ختم ہو گی اور دودھ کے بہاؤ کو فروغ ملے گا.
4) پنجیری بچوں کو ضرور استعمال کروائیں اِس سے اُن کے حافظے اور یادداشت میں اضافہ ہو گا اور وہ اچھے سے تعلیم حاصل کر پائیں گیں.
5) پنجیری کمر درد اور جوڑوں کے درد کے لیے بہت مفید ہے.
6) پنجیری سٹوڈنٹس، ٹیچرز اور ذہنی مصروفیت والے لوگوں کے لئے بہترین غذا ہے.
7) پنجیری بیماریوں کے خلاف جسم میں قوت مدافعت پیدا کرتی ہے اور یادداشت، حافظے اور نظر میں اظافے کے لیے مفید ہے.
8)پنجیری وٹامن بی 2 اور ای، میگنیشیم اور میگنیز کا اچھا ذریعہ ہے.
اِن فائدوں کے علاوہ بھی پنجیری کے بہت سارے فائدے ہیں.