A.B.M Fashion House

A.B.M Fashion House Deal in clothing,shoes,bags, cosmetic much more.!

09/12/2023
07/12/2023
20/06/2023

#مفتی محمد تقی عثمانی صاحب:
**مصروف حضرات/خواتین کیلئے عشرہ ذوالحجہ سے فائدہ اٹھانے کا آسان دستور العمل**

اگر وقت کی قلت یا گھریلو اور کاروباری زمہ داریوں کی بنا پر زیادہ وقت عبادات کو نہ دے سکیں تب بھی مندرجہ زیل اعمال کے اہتمام سے ان شاءاللہ اس عشرہ کی برکات کسی حد تک حاصل کی جاسکتی ہیں

- 5 وقت باجماعت نمازوں کا اہتمام کریں (خواتین گھر میں اول وقت میں ادا کریں)

- ہر قسم کے گناہوں سے بچنے کا خصوصی اہتمام کریں ورنہ محنت کے باوجود عبادات کا نور اور حقیقی نفع حاصل نہیں ہوگا

بالخصوص اپنی نظروں اور زبان کی حفاظت کریں

- ذولحجہ کا چاند دیکھنے سے لیکر قربانی کرنے تک اپنے جسم کے بال اور ناخن نہ تراشیں, یہ مستحب عمل ہے

- فرض نمازوں کے بعد تسبیح فاطمی (33 سبحان اللہ، 33 الحمدللہ، 34, اللہ اکبر

- کم از کم یوم عرفہ یعنی 9 ذوالحجہ کا روزہ، ورنہ اس عشرے میں جتنے روزہ رکھ سکیں اتنا بہتر

- چلتے پھرتے زیادہ سے زیادہ الله اكبر، الله اكبر، لا اله الا الله والله اكبر، الله اكبر ولله الحمد کا ورد

- چلتے پھرتے زیادہ سے زیادہ تیسرے کلمے کا ورد سبحان الله والحمدلله ولا اله الا الله والله اكبر

- چلتے پھرتے درود شریف کا ورد

--کم از کم 15-10 منٹ روزانہ ترتیب سے تلاوت قرآن کا اہتمام

- نماز مغرب میں 3 فرض، 2 سنت اور 2 نفل کے بعد 2 نفل مزید نماز اوابین کی نیت سے ادا کرلیں

- نماز عشاء میں 4 فرض، 2 سنت کے بعد وتر سے پہلے 2-4 رکعات تہجد کی نیت سے ادا کرلیں اسکے بعد وتر ادا کرلیں۔ اگر رات میں توفیق ہوجائے تو مزید رکعات تہجد ادا کرلیں لیکن عشاء کے ساتھ ادا کرنے سے کم از کم تہجد سے محرومی نہیں ہوگی

- حسب استطاعت صدقہ و خیرات

- رات کو سونے سے پہلے تسبیح فاطمی، درود شریف، استغفار اور دعا۔

- اور سب سے بڑھ کر کوشش کریں کہ اپنی زبان یا کسی عمل سے کسی دوسرے کو ادنیٰ تکلیف بھی نہ پہنچے اور پہنچ جائے معافی مانگنے میں دیر نہ کریں

یاد رکھیں، اللہ کے بندوں کو تکلیف پہنچاکر اللہ کی رضا کا حصول ناممکن ہے

اللہ تعالیٰ ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے۔

        in   36 to 42   in Rs.2500/- ‼️ in
19/05/2023

in 36 to 42 in Rs.2500/-
‼️ in

13/04/2023

You can't copy this.
🤣 🤣 🤣🤣🤣
🤣 🤣 🤣 🤣
🤣 🤣 🤣 🤣
🤣 🤣🤣🤣🤣 🤣🤣 🤣 🤣
🤣 🤣 🤣
🤣 🤣🤣🤣

Address

Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A.B.M Fashion House posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share