05/09/2026
🌹🕌 معزز علماء کرام کی آمد — Mzarar Perfumes پر اعتماد 🕌🌹
الحمدللہ! ❤️
ہمارے لیے یہ نہایت خوشی اور سعادت کی بات ہے کہ معزز علماء کرام نے Mzarar Perfumes پر تشریف لا کر اپنے اعتماد اور محبت کا اظہار فرمایا۔ 🌸
🕋 گرینڈ عمرہ قرعہ اندازی میں بھی شرکت فرمائی اور اس بابرکت موقع کا حصہ بنے۔ 🤲✨
اللہ تعالیٰ ان کی آمد کو ہمارے لیے باعثِ برکت بنائے اور ہم سب کو اپنے محبوب گھر، بیت اللہ شریف اور مدینہ منورہ کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️
✨ Mzarar Perfumes — خوشبو بھی، اعتماد بھی ✨
📍 میٹرول سائٹ ایریا، کراچی
📞 0313-2226003
🕋 آپ بھی آج ہی خریداری کریں اور گرینڈ عمرہ قرعہ اندازی میں شامل ہو جائیں۔
کیا خبر… اگلا خوش نصیب نام آپ کا ہو! ❤️🤲
#عمرہ #پرفیوم #عطر #خوشبو #کراچی