غوری برادرز تارکول سپلائر

Directions

غوری برادرز تارکول سپلائر All qualities & grades of Bitumen are available here.

تارکول کے ریٹ ہفتہ وار بڑھ رہے ہیں ۔ سٹاک کے لیے انویسٹر کی ضرورت ہے ، خواہشمند رابطہ کریں۔ 03006731324
15/03/2024

تارکول کے ریٹ ہفتہ وار بڑھ رہے ہیں ۔ سٹاک کے لیے انویسٹر کی ضرورت ہے ، خواہشمند رابطہ کریں۔ 03006731324

10/05/2022

تارکول کے ریٹ پاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح پر۔
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻

20/03/2022

اسلام علیکم:
دوستو ماہ مارچ میں نیشنل ریفائنری تین بار ریٹ بڑھا چکی ہے، فی ڈرم 4000 ریٹ بڑھ چکا۔

05/03/2022

نیشنل ریفائنری نے تارکول کے ریٹ بڑھا دیے۔
جن دوستوں نے پہلے مال منگوایا وہ بہت فائدہ میں رہے۔

04/02/2022

جو دوست مارچ میں تارکول کے کام مکمل کرنا چاہتے ہیں، وہ فروری میں مال خرید لیں۔
ریٹ بڑھنے کی خبر ہے۔

04/02/2022

کراچی نیشنل ریفائنری کی تارکول %18 (ٹیکس ریٹ) پر دستیاب ہے۔

07/08/2021

چوہدری شفیق ٹھیکیدار کوٹسمابہ والا، تارکول کی 170000 پےمنٹ پر بےایمان ہو گیا ہے۔
کوئی دوست اسے شرمندہ کرکے واپس کروا سکے تو آپکی مہربانی۔

19/07/2021

کسی سپلائر کی تھوڑی سی پیمنٹ تھلے لگا کر مستقل مہنگا اور مکس مال لینے والے ٹھیکیداروں کو سلام۔

07/07/2021

ٹھیکیدار برادران جلد از جلد اپنے تارکول کام مکمل کر لیں، مارچ سے اب تک تارکول کا ریٹ 5 بار بڑھ چکا ہے،
مزید بھی بڑھے گا۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when غوری برادرز تارکول سپلائر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share