Jadid Tech

Jadid Tech our aim is provide to people the ideal products they need.. like oriflame ��

"Strength and growth come only through continuous effort and struggle.”
02/07/2023

"Strength and growth come only through continuous effort and struggle.”

09/04/2021

Silent message..
بھئی یہ ہمارا پارسل نہیں ہے آپ سمجھ کیوں نہیں رہے ہیں ؟ رائقہ خاتون نے کورئیر والے سے کہا ۔لیکن ایڈریس تو آپ کاہی لکھا ہوا ہے ۔کورئیر والے نے ایک مرتبہ پھر دروازے پر لگی تختی اور ایڈریس کو دوبارہ ریڈ کرتے ہوئے کہا ۔ارے آپ سمجھ کیوں نہیں رہے کوئی بھی ہمارا ایڈریس لکھ دے گا اور پارسل منگوائے گا تو کیا ہم اس کی پئیمنٹ کریں گے ؟رائقہ خاتون نے تقریباً چڑ کر دروازہ بند کرتے ہوئے کہا ۔کورئیر والے نے ایک مرتبہ پھر پارسل پر لکھا ایڈریس ، دروازے پر لگی تختی کے ساتھ ٹیلی کیا کچھ افسردگی کے ساتھ بائیک اسٹارٹ کی اور وہاں سے چلا گیا ۔رائقہ خاتون واپس کچن میں پہنچی تو روٹی توے پر جل کر کوئلہ ہو چکی تھی ۔کیونکہ بیل بجنے کے بعد وہ چولہے کی آنچ کم کرنا بھول گئیں تھیں ۔۔۔ایک تو ان کورئیر والوں کو اللہ پوچھے رائقہ خاتون نے چولہا بند کرکے جلی ہوئی روٹی ہٹائی ۔کچھ دیر میں امی کا فون آ گیا تو رائقہ خاتون نے اپنی امی سے کہا معلوم نہیں کیوں آج کل کورئیر والے کوئی نہ کوئی پارسل لے کر آجاتے ہیں کہ یہ تین ہزار دے دیجیے دو ہزار دے دیجیے ، آپ کا کورئیر آیا ہے۔ارے کچھ احتیاط کرو آج کل اس طرح ڈکیتی کی وارداتیں بھی ہو رہی ہیں دروازہ احتیاط سے کھولا کرو ۔ رائقہ خاتون کی والدہ نے نصیحت کرتے ہوئے کہا ۔ رائقہ خاتون نے کچھ دیر اپنی والدہ سے بات چیت کی اور پھر گھر کے کاموں میں مصروف ہو گئیں ۔شام میں رائقہ خاتون کے شوہر صفدر صاحب دفتر سے گھر آئے تو رائقہ خاتون نے انہیں بھی بتایا کہ بھئی یہ ہر روز کوئی نہ کوئی کورئیر والا ہمارے گھر کوئی نا کوئی پارسل لے کر چلا آتا ہے کہ ہم نے منگوایا ہے ۔سمجھ نہیں آرہا ایسا کیوں ہو رہاہے پہلے تو ایسا نہیں ہوتا تھا۔حیرت ہے صفدر صاحب نے چائے کا کپ تھامتے ہوئے کہا۔لیکن کوئی بلاوجہ پارسل کیوں بھیجے گا؟ رائقہ خاتون نے کچھ سوچتے ہوئے کہا۔ہاں بات تو ٹھیک ہے آپ کی کوئی بلا وجہ تو پارسل بھیجے گا نہیں کیونکہ پارسل بھیجنے والے کو اگر پیسے نہ ملیں بلکہ پارسل واپس اس کے پاس پہنچے تو کورئیر والے تو اپنے پیسے چارج کرتے ہیں اس غریب کا نقصان ہو جاتا ہے

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jadid Tech posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share