Maktaba Darul Huda Quaidabad

Maktaba Darul Huda Quaidabad islamic books ..Quran kareem .. Perfume house end fragrance

25/03/2026

لاہور سیشن کورٹ کے احاطے میں فائرنگ ، 2 افراد زخمی

25/03/2026
25/03/2026

وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں اور ابھی تعطل کا شکار نہیں ہوئے۔ ترجمان نے خبردار کیا کہ اگر ایران نے موجودہ صورت حال تسلیم نہ کی تو امریکا مزید سخت حملے کر سکتا ہے۔ ترجمان کے مطابق مذاکرات سے متعلق کسی بھی حتمی پیش رفت کے لیے سرکاری اعلان کا انتظار کیا جائے، 15 نکاتی منصوبے سے متعلق گردش کرنے والی اطلاعات میں خاصی حد تک غلط معلومات شامل ہیں۔

وائٹ ہاؤس نے ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے درمیان ایک بار پھر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر تہران نے موجودہ صورت حال کو تسلیم نہ کیا تو امریکا مزید بڑے حملے کر سکتا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے میڈیا کو بریفنگ کے دوران بتایا کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات تاحال جاری ہیں اور وہ تعطل کا شکار نہیں ہوئے، بلکہ ان میں پیش رفت ہو رہی ہے۔

کیرولین لیوٹ نے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق یہ بات چیت پیداواری ہے اور جاری رہے گی، تاہم اگر یہ کوششیں ناکام ہوئیں تو امریکا اپنے فوجی مقاصد کے حصول کے لیے مزید اقدامات سے گریز نہیں کرے گا۔ ترجمان نے دعویٰ کیا کہ امریکی افواج ایران کے خلاف کارروائی میں اپنے بنیادی اہداف کے قریب پہنچ چکی ہیں۔

25/03/2026

اگر ضرورت پڑی تو ایران کو 20 گنا زیادہ شدید حملوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے،ترجمان وائٹ ہاؤس

25/03/2026

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث فیڈرل بورڈ نے 4 ممالک میں میٹرک کے امتحانات ملتوی کر دیے، میٹرک کے امتحانات 31 مارچ 2026 سے شروع ہونا تھے

25/03/2026

جنوبی تہران پر حملے میں 12 افراد شہید، 28 زخمی

Address

Karachi

Telephone

+923132706807

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maktaba Darul Huda Quaidabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Maktaba Darul Huda Quaidabad:

Shortcuts

Share

Category