11/08/2023
اسلام وعلیکم ادب رنگ کے سیگمنٹ کنفرم ہو چکے ہیں جو جو جس جس سیگمنٹ میں تجربہ رکھتا ہے ادب رنگ کی ٹیم کا حصہ بننا چاہتا ہے وہ انباکس میں رابطہ کرے
1 اردو فکشن(افسانہ ، افسانچہ ، ناول )
2ہاررفکشن
3 شاعری
4 تبصرے ، انٹرویو
5 ککنگ، بیوٹی ٹپس
6,ادبی طنزو مزاح
7 بچوں کی دنیا
8 کوئز مقابلہ
ہم نے ابتدا کے لئے یہی سیگمنٹ لئے ہیں آپ مین سے دلچسپی رکھنے والے انباکس میں رابطہ کیجئے