16/06/2025
اپنے سے جڑی عورت کو خوش رکھو
جب وہ خوش ہوتی ہے تو بہت باتیں کرتی ہے،
جب وہ مسکراتی ہے تو سو گنا زیادہ
خو بصورت لگتی ہے
اس کے ساتھ ویسے ہی برتاؤ کرو
جیسا تم چاہتے ہو کہ کوئی مستقبل میں
تمہاری بهن يا بیٹی کے ساتھ کرے❤️
🎀