All About Glamour

All About Glamour we have supper exelant priloved imported shoes ND clothes 😍

07/09/2026

07/09/2026

یہ محض اللہ تعالیٰ کا فضل ہے، ہمارا کوئی کمال نہیں کہ لوگ ہم پر اعتماد کرتے ہیں، بلکہ بےحد اعتماد کرتے ہیں۔
ہمارے ذمے جو کام ہے، اسے بہتر سے بہترین کرنے کی کوشش کرتے ہیں، لیکن جو لوگ سمجھتے ہیں کہ آن لائن کام بہت آسان ہے، وہ ایک بار اس کے پورے عمل کو ضرور سمجھیں۔ فزیکلی شاپ اور آن لائن کاروبار دو بالکل الگ فیلڈز ہیں، اور آن لائن کام بظاہر جتنا آسان نظر آتا ہے، حقیقت میں اتنا ہی محنت طلب ہے۔

ایک پروڈکٹ خریدنے یا تیار کرنے سے کام شروع ہوتا ہے، پھر اس کی تصاویر اور تفصیلات لوگوں تک پہنچانا، کسٹمرز کے بے شمار سوالات کے جواب دینا، ان میں سے چند آڈرز کنفرم ہونا، پھر آن لائن فراڈ اور دونمبری کے اس دور میں کسٹمر کو ایڈوانس پیمنٹ پر قائل کرنا، پیمنٹ وصول ہونے کے بعد پروڈکٹ کو اچھی طرح پیک کرنا، کوریئر کے حوالے کرنا اور پارسل ڈلیور ہونے تک رسید، ٹریکنگ اور کبھی کبھار کوئی پارسل تاخیر کا شکار ھو تو اسکی شکایات کے معاملات دیکھنا، یہ سب اسی کام کا حصہ ہے۔
اور ذمہ داری صرف پارسل بھیجنے تک ختم نہیں ہوتی، کسٹمر کے مکمل اطمینان تک سیلر کو اپنا کردار ادا کرنا پڑتا ہے۔
یہ تو بس مختصر سی تفصیل ہے، ورنہ پیکنگ اور روزمرہ کے کاموں کی ایک لمبی فہرست ہے۔ پھر کہیں جا کر پارسلز کی یہ تصویریں بنتی ہیں۔
اور جب اس فراڈ کے زمانے میں کوئی شخص ہمارے کام پر اعتماد کرتے ہوئے ہزاروں روپے ایڈوانس بھیجتا ہے، ہمارے کام کی تعریف کرتا ہے دوبارہ سے آڈر دیتا ہے یا اپنے قیمتی وقت میں سے وقت نکال کر ہمارے کام اور پرڈاکٹس کے حوالے سے ریویو لکھتا ہے
تو سچ کہیں تو یہی ہمیں اصل کمائی محسوس ہوتی ہے کے ہمیں سراہا جا رہا اور بتایا جا رہا یہ جو کام کر رہے اس سے سو فیصد مخلص ہیں۔۔۔
اللہ تعالیٰ اس اعتماد کو ہمیشہ قائم رکھے اور ہمیں اس کے اہل بنائے۔ آمین۔
All About Glamour

Imported Korean Socks All size Avelible Order now what's up 03498305878
07/09/2026

Imported Korean Socks
All size Avelible
Order now what's up
03498305878

Size Eur 36.5These appear to be a pair of black Nike Flex Runner 2 kids' slip-on running shoes featuring a stretch strap...
05/09/2026

Size Eur 36.5
These appear to be a pair of black Nike Flex Runner 2 kids' slip-on running shoes featuring a stretch strap across the top and a flexible foam sole.

Girls Michael Kors Boots Black color size EU 33
05/09/2026

Girls Michael Kors Boots Black color size EU 33

Only advance payment
05/09/2026

Only advance payment

04/09/2026
Thank you for following my journey! 🎉So grateful for every single one of you. ❤️Thanks for being here and supporting me!...
03/09/2026

Thank you for following my journey! 🎉
So grateful for every single one of you. ❤️
Thanks for being here and supporting me!
🙏

Address

Karachi

Telephone

+923498305878

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All About Glamour posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share