28/11/2021
Sindhi Shawl/Ajrak
RS 760
Size 1 gaz width 2 gaz length
No compromise on quality
100% pure & best
5.5 positive rewiews Alhamdulillah ❤️
Available in 2 Type of different Staff
1 Cotton
2 Lelan
سب سے زیادہ پوچھے جانے والے سوالات
1 کیا یہ اوریجنل سندھی اجرک ہے ؟
جی ہاں یہ اوریجنل سنسیرہ سے درآمد کی ہوئی سندھی اجرک ہے
2 کیا آپ کیش ان ڈیلیوری سروس دیتے ہیں؟
جی ہم لوگ کیش ان ڈیلیوری سروس دیتے ہیں لیکن اگر آپ کا آرڈر گاؤں کا تو آپ کو پہلے 10٪ ایڈوانس جمع کروانے ہوں گے اس کے بعد آپ کا آرڈر بک کیا جائے گا
3 کیا ہم اس اجرک کی شرٹ واسکٹ یا سوٹ بنا سکتے ہیں
جی آپ لوگ اس کی شرٹ سوٹ یا اجرک بنا سکتے ہیں
4 کیا یہ بڑے سائز کی اجرک ہے ؟
جی یہ بڑے سائز کی چادر سائز اجرک ہے اور یہ اندر باہر آنے جانے کے لیے استمعال ہو سکتی ہے
مزید معلومات اور آرڈر کرنے کے لیے ابھی واٹس ایپ یا سینڈ میسج پر کلک کریں
شکریہ
Ham Apni Products Courier Service ke Through Send Karte Heain .
Delivery Poore Pakistan Mein Khaeen Bi...
Order book krny kai liye abhi WhatsApp ya inbox mei rabta kry Sukriya
WhatsApp 03021217444
+923021217444