جدید علمی کتب

جدید علمی کتب Roomi Book Wala

اصول تکفیر مع اصول تضلیل
08/09/2026

اصول تکفیر مع اصول تضلیل

07/09/2026
نام کتاب:رئیل اسٹیٹ احکام و مسائلزمینات مکانات کے کاروبار متعلق مسائل پر مشتمل ایک جامع کتابپسند فرمودهعارف باللہ حضرت م...
06/09/2026

نام کتاب:رئیل اسٹیٹ احکام و مسائل

زمینات مکانات کے کاروبار متعلق مسائل پر مشتمل ایک جامع کتاب

پسند فرموده

عارف باللہ حضرت مولانا شاہ محمد جمال الرحمن صاحب

صدر دینی مدارس اور دوصدر مجلس تحفظ ختم نبوت تلنگانہ آندھرا

تقریظ

فقیہ العصر حضرت مولانا خالد سیف الله حمانی حفظ الله ماء

جنرل سکریٹری مسلم پنل لاء بوردة نظم المعہد العالی الاسلامی، حیدرآباد

مولفین

مفتی ابوبکر جابر قاسمی مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی

إدارة المعارف كراجي

تفسیر ابن عباس رضی اللہ عنہ المعروف " صحیفہ علی بن ابی طلحہ مؤلف : مولانا امداد اللہ انور صاحب مدظلہم
05/09/2026

تفسیر ابن عباس رضی اللہ عنہ
المعروف " صحیفہ علی بن ابی طلحہ
مؤلف : مولانا امداد اللہ انور صاحب مدظلہم

نام کتاب: حی بن لقطان   ابن طفیل کا عربی ناولترجمه تحقیق : ڈاکٹر عظمت محمد عامجس کو دنیا کا پہلا فلسفیانہ ناول ہونے کا ا...
03/09/2026

نام کتاب: حی بن لقطان

ابن طفیل کا عربی ناول
ترجمه تحقیق : ڈاکٹر عظمت محمد عام
جس کو دنیا کا پہلا فلسفیانہ ناول ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔

جس نے جان لاک، ہابز ، فرانس بیکن ، راجر بیکن ، سپینوزا، ڈارون، لیونارڈو ڈا ونچی اور کئی دوسرے فلسفیوں اور محققین کو متاثر کیا جس کی پیروی میں یورپ میں رابنسن کروسو ( سند باد ) اور اس جیسی سینکڑوں ادبی تصنیفات وجود میں آئیں۔

جو بتاتا ہے کہ اگر انسان دنیا میں اکیلا ہوتا تو بغیر استاد کے کیسے فلسفہ، سائنس اور روحانی حقیقتوں تک رسائی پا تا پیغمبروں کے بغیر انسان خدا کو کیسے پہچانتا اور اخلاقی اوصاف، آخرت، جنت و جہنم کا شعور کہاں سے حاصل کرتا ۔
#حیبنیقظان









#فلسفہ

#روحانیت

#سائنس



#ترجمہ

📌 English Hashtags
















[المستطرف فی کل فن مستظرف - البشیحی]نفیس آداب اور ادب کی سب سے مشہور کتابوں میں سے ایک ہے، جس سے عوام الناس اور اشرافیہ ...
02/09/2026

[المستطرف فی کل فن مستظرف - البشیحی]

نفیس آداب اور ادب کی سب سے مشہور کتابوں میں سے ایک ہے، جس سے عوام الناس اور اشرافیہ دونوں ہی لطف اندوز ہوتے ہیں، اور ان کے بعد ممتاز مصنفین نے اس کی تقلید کی ہے۔ اس کا ترکی زبان میں ترجمہ بہت پہلے ہوا تھا، اور وہ ترجمہ 1846 عیسوی میں استنبول میں چھپا تھا، پھر فرانسیسی زبان میں، (J. Ratt) کی نگرانی میں، اور اس کا فرانسیسی ترجمہ 1899 اور 1902 عیسوی کے درمیان پیرس میں چھپا تھا۔ یہ پہلی بار عربی زبان میں قاہرہ میں 1304ھ میں چھپی۔ الغازی نے اسے اپنے دیوان الاسلام میں شامل کیا
اس کتاب کا پہلا اردو ترجمہ ہے،

علوم الحدیث و فقہ
01/09/2026

علوم الحدیث و فقہ

کتاب الفتن از نعیم بن حماد، اسلامی تاریخ کی قدیم ترین اور معتبر کتابوں میں شمار ہوتی ہے۔ اس میں قیامت سے پہلے ظاہر ہونے ...
30/08/2026

کتاب الفتن از نعیم بن حماد، اسلامی تاریخ کی قدیم ترین اور معتبر کتابوں میں شمار ہوتی ہے۔ اس میں قیامت سے پہلے ظاہر ہونے والے فتنوں، مسلمانوں کے باہمی اختلافات، بدعات اور علاماتِ قیامت سے متعلق احادیث کو جمع کیا گیا ہے۔ یہ کتاب نہ صرف علمی تحقیق کے لیے اہم ہے بلکہ موجودہ دور کے حالات کو سمجھنے میں بھی بہت مفید ہے ۔



#نعیمبنحماد







#مستقبلکےفتنے

#مسلمانوںکےاختلافات













Address

A 83, Sector 2, Near Jamia Tur Rasheed
Karachi
76140

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923003333186

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جدید علمی کتب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to جدید علمی کتب:

Shortcuts

Share