Bagify

Bagify WE PROVIDE LADIES BAGS IN EXCELLENT QUALITY AND UNIQUE DESIGN.

25/02/2026

*Mobile 3D Screen Magnifier with Box Packing (Mix/Random colour*
Price Pkrs.750/. Plus delivery Charges.

شکریہ سبکا جو میری پوسٹ پسند کرتے ھیں۔
09/02/2026

شکریہ سبکا جو میری پوسٹ پسند کرتے ھیں۔

09/02/2026

السلام علیکم

14/01/2026

🍃 *بسم الله الرحمن الرحيم*
📚 *ہر دن ایک حدیث کے ساتھ*

*نیک اعمال اور ان پر ملنے والی خوشخبریاں*

*سو دفعہ سبحان اللہ پڑھنے والے کے لیے عظیم اجر*

🍃 عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ حَدَّثَنِى أَبِى قَالَ كُنَّا عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ أَيَعْجِزُ أَحَدُكُمْ أَنْ يَكْسِبَ كُلَّ يَوْمٍ أَلْفَ حَسَنَةٍ. فَسَأَلَهُ سَائِلٌ مِنْ جُلَسَائِهِ كَيْفَ يَكْسِبُ أَحَدُنَا أَلْفَ حَسَنَةٍ قَالَ يُسَبِّحُ مِائَةَ تَسْبِيحَةٍ فَيُكْتَبُ لَهُ أَلْفُ حَسَنَةٍ أَوْ يُحَطُّ عَنْهُ أَلْفُ خَطِيئَةٍ. [صحیح مسلم:6852]

🍃 معصب بن سعد کہتے ہیں کہ مجھے میرے والد (سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ) نے حدیث سنائی، انہوں نے کہا: ہم رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر تھے کہ آپ ﷺ نے فرمایا: *کیا تم میں سے کوئی شخص اس بات سے عاجز ہے کہ ہر روز ایک ہزار نیکیاں کمائے؟*۔
• آپ کے ساتھ بیٹھے ہوئے لوگوں میں سے ایک نے پوچھا: ہم میں سے کوئی شخص ایک ہزار نیکیاں کس طرح کما سکتا ہے؟
• ⁠آپ ﷺ نے فرمایا: *وہ سو بار سبحان اللہ کہے۔ اس کے لیے ہزار نیکیاں لکھ دی جائیں گی اور اس کے ہزار گناہ مٹا دیے جائیں گے۔*

سال 2025 کی آخری صبح کا سورج
31/12/2025

سال 2025 کی آخری صبح کا سورج

22/11/2025

╔══════════════════╗
🌿 *والدین بچیوں کو بغیر ضرورت کے گھر سے باہر نہ جانے دیں جب وہ بالغ ہو جائیں* 🌿
╚══════════════════╝
کیونکہ یہ اللہ تعالیٰ کا حکم ہے:
❀ ﴿وَقَرْنَ فِي بُيُوتِكُنَّ وَلَا تَبَرَّجْنَ تَبَرُّجَ الْجَاهِلِيَّةِ الْأُولَىٰ ۖ وَأَقِمْنَ الصَّلَاةَ وَآتِينَ الزَّكَاةَ وَأَطِعْنَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ﴾
”اور اپنے گھروں میں قرار سے رہو اور قدیمی جاہلیت کے زمانے کی طرح اپنے بناؤ سنگھار کا اظہار نہ کرو اور نماز ادا کرتی رہو اور زکوۃ دیتی رہو اور اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت گزاری کرو۔“
📘 (الأنفال 8:33)
فائدہ:
• اس آیت میں اللہ نے عورتوں کو مخاطب کر کے فرمایا کہ گھروں میں ٹک کر رہو، بغیر ضرورت کے باہر نہ نکلو۔
• عورت کا اصل دائرہ عمل گھر ہے، سیاست و بازار نہیں۔
• اگر باہر جانے کی ضرورت ہو تو بے پردہ، خوشبو لگا کر، زیب و زینت دکھا کر، فیشن کے ساتھ نہ نکلو۔
• سادہ لباس، بغیر خوشبو، مکمل پردہ اور چادر کے ساتھ باہر نکلو۔
📘 تفسیر ابن کثیر، جلد 3 ص 569
──────────────────
╔══════════════════╗
🌿 والدین بچیوں کو پردہ کا حکم دیں جب وہ بالغ ہو جائیں 🌿
╚══════════════════╝
کیونکہ یہ اللہ تعالیٰ کا حکم ہے:
❀ ﴿‏ يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ قُل لِّأَزْوَاجِكَ وَبَنَاتِكَ وَنِسَاءِ الْمُؤْمِنِينَ يُدْنِينَ عَلَيْهِنَّ مِن جَلَابِيبِهِنَّ ۚ ذَٰلِكَ أَدْنَىٰ أَن يُعْرَفْنَ فَلَا يُؤْذَيْنَ ۗ وَكَانَ اللَّهُ غَفُورًا رَّحِيمًا﴾
”عورتوں سے کہہ دو کہ وہ اپنے اوپر چادر لٹکایا کریں۔ اس سے بہت جلد ان کی شناخت ہو جاتی ہے پھر نہ ستائی جائیں گی اور اللہ تعالیٰ بخشنے والا مہربان ہے۔“
📘 (الأحزاب 33:59)
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کی تفسیر:
⋆ أمر الله نساء المؤمنين إذا خرجن من بيوتهن فى حاجة أن يغطين وجوههن من فوق رؤوسهن بالجلابيب ويبدين عينا واحدة
”اللہ نے مومن عورتوں کو حکم دیا ہے کہ جب وہ ضرورت سے نکلیں تو اپنے چہرے کو اوپر سے چادر کے ذریعے ڈھانپ لیں اور راستہ دیکھنے کیلئے صرف ایک آنکھ کھلی رکھیں۔“
📘 تفسیر ابن کثیر، جلد 3 ص 569
فائدہ:
• جلابیب (جلباب) بڑی چادر ہے جس سے پورا بدن ڈھک جاتا ہے۔
• چادر لٹکانے سے مراد چہرے پر گھونگھٹ ڈالنا ہے۔
• عہدِ رسالت میں عورتیں سادہ ہوتی تھیں—ایک چادر سے پردہ کافی تھا۔
• بعد میں جب بے پردگی، فیشن اور زیب و زینت عام ہو گئی تو برقعہ زیادہ مناسب رہا۔
• آج کل چادر کو بہانہ بنا کر بے پردگی کی جاتی ہے—
پہلے چادر، پھر صرف دوپٹہ، پھر وہ بھی نہیں… یہ گمراہی ہے۔
احسن البیان میں انتباہ:
• پردہ علما کا بنایا ہوا نہیں بلکہ اللہ کا حکم ہے۔
• پردے سے اعراض، انکار، یا مزاح کرنا کفر تک لے جا سکتا ہے۔
────────────
📚 واللہ اعلم بالصواب
─────────────

22/11/2025

عزت کا سودا۔

قومیں جب اپنی عزت کو قیمت لگا کر
بیچ دیتی ہیں، تو ان کی آزادی محض
لفظ بن کر رہ جاتی ہے۔

22/11/2025

پاکستان میں رہتے ہوئے کہیں بھی کسی بھی تلخ کلامی یا جھگڑے کو طول نہ دیں۔ قصور کس کا ہے صحیح اور غلط کی پرواہ کیے بنا وہاں سے معذرت کرکے چلے جائیے۔ کسی کا ترش لہجہ، بدتمیزی اور حتی کہ گالی بھی کھا کر اس سے معذرت کیجیے اور اپنی عزت و جان بچائیے۔ آپ بہت قیمتی ہیں اپنے والدین اور بیوی بچوں کے لیے۔ یہاں لوگ اپنے حالات سے بے حد Frustrated ہیں۔ مرنے مارنے پر ایک لمحے میں آجاتے ہیں۔ یہ چیز کم نہیں ہوگی ابھی اور بڑھنی ہے۔ جن معاشروں سے انصاف کا جنازہ نکل جاتا ہے۔ وہاں اس سے برے دن آتے ہیں۔
اپنا دامن اس گند سے آپ نے خود ہی بچانا ہے۔

20/11/2025
09/11/2025

اے زمینوں اور آسمانوں کے مالک ھماری تمام نیک خواھشات کو پورا فرما دۓ۔ آمین

Address

Korangi # 5
Karachi

Telephone

+923340251544

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bagify posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bagify:

Share