10/06/2025
*💔میں رویا نہیں رولایا گیا ہوں💔🙂*
*💔بن کر پسند ٹھکرایا گیا ہوں💔🙂*
*💔چھوڑ دیا گیا تقدیر کے سہارے💔🙂*
*💔پیار کے نام پہ جلایا گیا ہوں💔🙂*
*💔بہت ہی نرم و نازک تھا مزاج میرا💔🙂*
*💔جیتے جی خاک میں ملیا گیا ہوں💔🙂*
*💔مریض محبت کو گلاب راس کہاں💔🙂*
*💔ہمیشہ کیلے کانٹوں پہ سلایاگیا ہوں💔🙂*
*💔بے موت نہ مرتا تو کیا کرتا💔🙂*
*💔بھری دنیا میں یوں ستایا گیا ہوں💔🙂*
*💔کبھی جو پلکوں پہ ناز اٹھاتے تھے💔🙂*
*💔آج اسی نظروں سے گرایا گیا ہوں💔🙂*
*💔میں رویا نہیں رولایا گیا ہوں💔🙂*
*💔بن کر پسند ٹھکرایا گیاہون💔🙂*