27/11/2022
کہتے ہیں کہ جس سے محبت ہوتی ہے اس کا نام سنتے ہی دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے۔۔۔
پھر یہ *ہمیں"اللّٰه پاک "سے کیسی محبت ہے*؟؟؟
نہ دل دھڑکتاہے،نابے چین ہوتا ہے،نا ہی اسکی محبت میں گناہ چھوڑنے کا دل چاہتا ہے
🥺🖤🥀💯
حقیقت یہ ہیکہ ہم سے اکثریت *عشق حقیقی* کے امتحان میں صفر بٹہ صفر ہیں۔
عشق مجازی میں ہم جتنا تڑپتے اور بے چین ہوتے ہیں اگر اس سے آدھی محبت بھی اللہ سے کرلیتے تو ہمارے تمام مسائل حل ہوجاتے۔