21/08/2026
🌹 جمعہ مبارک 🌹
آج اپنے رب کو کثرت سے یاد کریں، درود شریف پڑھیں اور اپنے لیے، اپنے والدین کے لیے اور اپنے پیاروں کے لیے دعا کریں۔ 🤲
اللہ تعالیٰ ہماری تمام جائز دعائیں قبول فرمائے، پریشانیاں دور فرمائے اور ہمارے گھروں میں سکون، برکت اور خوشیاں عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔ ❤️
آج ایک خوبصورت کام ضرور کریں:
کسی ایک شخص کو دل سے معاف کر دیں۔ 🌸
#دعا