25/10/2024
سلاجیت کیا ہے؟
سلاجیت کے نام سے کون واقف نہیں، یہ صدیوں سے مختلف بیماریوں کے علاج کیلئے استعمال کیا جاتا رہا یے۔ سلاجیت میں موجود قدرتی اجزاء جو بہت مرد و خواتین کے مسائل کا حل ہیں۔ روس اور چین میں اس کا استعمال بہت زیادہ ہے مگر بد قستمتی سے پاکستان میں لوگوں کو اس قدرتی دوائی کا پتہ ہی نہیں ہے۔سلاجیت کو پہاڑوں سے گرمیوں میں نکالا جاتا ہے، اس کو پہاڑوں کا پسینہ بھی کہا جاتا ہے۔
سلاجیت، جسے عام طور پر "کمزوری کا خاتمہ کرنے والا" اور "پہاڑوں کا فاتح" کہا جاتا ہے، ایک 100٪ قدرتی مکمل ہے جو آپ کے صحت کے لئے مختلف فوائد فراہم کرتا ہے۔
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
*🔰 سلاجیت کے فوائد درج ذیل ہیں :*
1- سلاجیت جسمانی اور مردانہ کمزوری کی بہترین دواہے۔
2- یہ کمر، ہڈیوں اور جوڑوں کے درد کےلئے بہترین ہے۔
3- سلاجیت ذیابیطس یا شوگر کے لیے بہترین دواہے۔
4- سلاجیت مردانہ اور زنانہ پوشیدہ امراض کےلئے بہت مفید ہے ۔
5- سلاجیت موٹاپہ دور کرتی ہے۔
6- سلاجیت ڈیبریشن سستی اور بخار میں مفید ہے۔
7- یہ یادداشت کو تیز کرتی ہے۔
8- یہ پیشاب آور ہونے کی وجہ سے مثانہ کی صفائی کرتی ہے۔
9- سلاجیت اعضلات، خلیوں اور پٹھوں کو مضبوط بناتی ہے۔
10- دماغی فعالیت کو بڑھاتا ہے۔
11- ٹیسٹوسٹیرون کی مقدار کو بڑھاتا ہے اور نسلیت کو بہتری دیتا ہے۔
12-تھکاوٹ اور کمزوری کا مقابلہ کرتا ہے۔
13- سر درد کا علاج کرتا ہے
14- ٹھنڈے ہاتھوں اور پاؤں کا علاج کرتا ہے۔
15- جگر کینسر کے پوٹنشل (اینٹی-کینسر)
16- جلد کی صحت میں بہتری پیدا کرتا ہے۔
17- بالوں کا گرنا کا علاج کرتا ہے۔
18- جسمانی کارکرد کو بڑھاتا ہے۔
19- انیمیا کا علاج کرتا ہے۔
20- دل کی صحت میں بہتری پیدا کرتا ہے۔
21- آپ کو جوان رہنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔
22- بلڈ پریشر کو کم کرتا ہے۔
23- اینٹی وائرس کے طور پر کام کرتا ہے۔
24- بوڑھاپے کو متوقف کرتا ہے۔
25- وزن کا انتظام میں مدد دیتا ہے۔
26- طب یونانی کے شفائی کے اہم حصے میں شامل ہے۔
سلاجیت استعمال کا طریقہ:
اچھے اور مستقل رذلٹ کے لئے اس طرح استعمال کریں👇
مردانہ کمزوری، پٹھوں کی کمزوری، قوت مدافعت اور یاداشت بڑھانے کے لیے نیم گرم دودھ میں استعمال کریں.
کمر، سر، جوڑوں، جسم، موٹاپے، عمر کے اثرات اور پیشاب کی روانگی خاص کر جسم کی تھکاوٹ یا جسمانی سستی کو ختم کرنے کے لیے نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کریں.
ذیابیطس اور شوگر کے مریض گرین ٹی کے ساتھ استعمال کریں.
ایک ہفتے میں تین بار استعمال کریں بلکل ایک ماچس کی تیلی کے سامنے جو مصالحہ ہوتا ہے اتنا ہی سلاجیت لینی ہے.
نوٹ: بلڈ پریشر کے مریض استعمال نا کریں۔
تو دیر کس بات کی آج ہی آرڈر کیجیے ۔
ہم پہنچائیں گے آپکی امانت آپکی دہلیز تک ۔
جزاکم اللہ۔🥰🌹