Rim&Tyre

Rim&Tyre Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rim&Tyre, Shopping & retail, Karachi.

09/01/2024
Oil filter &Air filter
09/01/2024

Oil filter &Air filter

Branded oil Available
09/01/2024

Branded oil Available

16/09/2023

پاکستان پھر بازی لے گیا،،،،
پاکستان میں اپنی نوعیت کا انوکھا واقع
کراچی ایک جہاز میں بھکاری گھس آیا
حیران کن صورتحال
فضائی میزبان سر پکڑ کر رہ گئے
بھکاری سندھی زبان بولتےسنا جا سکتا ہے
فضائی میزبان اور مسافروں سے جہاز کے اندر بھیک مانگتے دیکھا جا سکتا ہے.
بھکاری کو.سمجھانے کے لئے ائیر ہوسٹس کی منت سماجنت
غیر ملکی نجی ائیر لائن میں بھکاری گھسنے کا تاریخی واقع
نجی ائیر لائن کے جہاز تک پہنچنے میں کئی سیکورٹی چیک پوائنٹ کراس کئے
سیکورٹی کا مکمل.پول کھل کے سامنے آگیا.
فلائٹ ٹی جے 507 گذشتہ روز کراچی سے بنکاک روانہ ہوئی.
کراچی جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ کے فضائی آپریشن کو.بھکاری چکمہ دے کر اندر داخل ہوا.
بھکاری نے سیکورٹی اہلکاروں کو چکرا دیا.ذرائع
سول ایوی ایشن کی طرف سے معاملہ دبانے کی کوشش.ذرائع.. . . . . . . . . رپورٹ بیورو چیف مسقط عمان فیض رسول بھٹی

30/08/2023

کراچی:شارع فیصل صدرتھانے کے قریب شیرآگیا،پولیس

کراچی:شیر مالک سے رابطہ ہو گیا ہے،پولیس

کراچی:مالک سے کہاہےشیر کو قابوکریں ،پولیس

کراچی:شیر کو محکمہ وائلڈ لائف کےحوالے کیاجائےگا،پولیس

18/08/2023

تیرے ائی جی پنجاب دی وی پین دا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تیری پولیس دی وی پین دا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اینکر پر حملہ
جس وردی کا احترام عوام کرتی ہے اسی وردی میں ملوس کالی بھیڑیں اپنے ائی جی پنجاب کو گالیاں عوام کو شیراب کے نشے میں دیں قانونی کاروائی کرنا ان جیسوں پر اور جسم سے وردی اتاڑانا ہی اعلی افسران ائی جی پنجاب کا کام ہے جو انہیں اپنا فرض بھرپور نبھانا چایئے افسوس
تمام وردی میں پولیس کو گالیاں دیتے ہوئے ائی جی پنجاب تک ساری پنجاب پولیس کی عزت کا جنازہ نکال دینا والا شیرابی لعنتی جوان

17/08/2023

Mashallah

01/08/2023

*ایک ترک فلم جو دو منٹ سے بھی کم چلتی ہے اور اس میں کوئی ڈائیلاگ نہیں ہے - لیکن پیغام بہت متاثر کن ہے۔اس فلم نے 27 ایوارڈز جیتے ہیں - یہ ہمارے حکمرانوں کے منہ پر تمانچہ ہے*

Address

Karachi
92

Telephone

+923453930183

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rim&Tyre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share