Aqsa Kinjhar Leela Jamali Official

Aqsa Kinjhar Leela Jamali  Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aqsa Kinjhar Leela Jamali Official, Shopping & retail, Karachi.

Permanently closed.
02/05/2024

ایک مزدور اور اس کی بیوی پریشان بیٹھے تھے ۔ بیوی نے پوچھا تم کیوں پریشان ہو ؟
مزدور بولا : "میں جن صاحب کی کوٹھی پر مزدوری کر رہا ہوں ، کل ان کی چھٹی ہے۔ جس دن ان کی چھٹی ہوتی ہے ، وہ کوٹھی پر آ کر ایک ایک انچ کا جائزہ لیتے ہیں ، کوئی نقص نکل آے تو ٹھیکیدار ہم مزدوروں کے پیسے کاٹ لیتا ہے ۔ بس یہی پریشانی ہے ۔ ۔ ۔ اور تم بتاؤ تم کیوں پریشان ہو ؟"
بیوی بولی : "جن ڈاکٹر صاحبہ کے گھر میں کام کرتی ہوں ، کل ان کی چھٹی ہے ۔ جس دن ان کی چھٹی ہو اس دن سر پر کھڑے ہو کر کام کرواتی ہیں ۔ کہتی ہیں کہ ایک ایک tile میں تمہاری شکل نظر آنی چاہیے ۔ پتہ نہیں کل کس بات کی چھٹی ہے !"
ان کا چھوٹا بیٹا بولا :" میں بتاتا ہوں ، کل یومِ مزدور ہے ۔ اس لئے سب بڑے صاحب چھٹی کریں گے!"
مزدور اور اس کی بیوی نے حیرت سے بیٹے کو دیکھا اور پوچھا :"تمہیں کیسے پتہ ؟"
بیٹا بولا : "آج استاد کہہ رہا تھا کہ صبح 7 بجے سروس سٹیشن پہنچ جانا ۔ 7 بجے سے دیر ہوئی تو پسلیاں توڑ دوں گا ۔ کل یومِ مزدور ہے اور صاحب لوگوں کی چھٹی ہے ، گاڑیوں کا زیادہ رش ہو گا ۔ ۔ ۔ "

I love taking pictures with my eyes closed.❤💯
30/04/2024

I love taking pictures with my eyes closed.❤💯

30/04/2024

جس ملک میں شُف شُف سرکار 11 ارب کے اثاثے بنا لے۔۔۔ اور ڈاکٹر قدیر کی پنشن 4000 لگے
تو کوئی پاگل ہی ہوگا جو اس ملک
میں سائنسدان بنے گا۔

30/04/2024

"اچھے کردار کی لڑکی ہر کسی کو چاہئیے مگر لوگ

امام مسجد کے گھر رشتہ بھیجتے وقت

ہزار بار سوچتے ہیں کہ یہ بیٹی کو جہیز میں کیا دیگا"💯

یہ بوڑھی عورت صبح اٹھتی ہے  . . .  ،میک اپ آرٹسٹ اور ان کی ٹیم ایک گھنٹے میں لاکھوں روپے کا میک اپ کرتے  ہیں. . . .   ،ل...
30/04/2024

یہ بوڑھی عورت صبح اٹھتی ہے . . . ،میک اپ آرٹسٹ اور ان کی ٹیم ایک گھنٹے میں لاکھوں روپے کا میک اپ کرتے ہیں. . . .
،لاکھوں کی جیولری،مہنگے برانڈز کے کپڑے اور جوتے اسے پہناۓ جاتے ہیں . . . . ،
کروڑوں کی گاڑی میں بیٹھ کر لاؤ لشکر سمیت یہ کسی محلے کے تنور پر پہنچ جاتی ہے. . . . .
ان کے پہنچنے سے پہلے خفیہ ادارے لاکھوں روپے خرچہ کرکے اس ایریا کو کلئیر کرچکے ہوتے ہیں،
یہ تنور پر کھڑے ہو کر پوز دیتے ہوئے تنور والے کا احتساب کرتی ہے . . . . . کہ تم جو دو روپے روٹی مہنگی دیتے ہو نا" اس سے ملکی معیشت کو بہت نقصان ہوتا ہے. . . . . . ،
فوٹو سیشن ہوتا ہے،یہ چلی جاتی ہے. . . . . ،

29/04/2024
29/04/2024

جس ڈاکٹر کی فیس ایک مزدور ادا نہیں کر سکتا وہ ڈاکٹر مسیحا تو کیا انسان کہلانے کے بھی لائق نہیں 💯

29/04/2024

ویسے تو میں بہت اچھا ہوں ۔ پر کبھی کبھی تمیز والا فیوز اُڑ جاتا ہے !

پاکستان میں 35 سال کی عمر والی ایک کروڑ خواتین غیر شادی شدہ ہیں خدارا انکا سہارا بنو نکاح کو سادہ کرو 🙏
28/04/2024

پاکستان میں 35 سال کی عمر والی ایک کروڑ خواتین غیر شادی شدہ ہیں خدارا انکا سہارا بنو نکاح کو سادہ کرو 🙏

*_میں تجھے دیکھتاہوں دیرتلک سوچتاہوں ملنے والوں میں کہاں ہےکوئی تیرےجیسا❤️‍🩹🙂_*❥࿐🍁𓆩⃝ AQSA KINJHAR
14/07/2023

*_میں تجھے دیکھتاہوں دیرتلک سوچتاہوں ملنے والوں میں کہاں ہےکوئی تیرےجیسا❤️‍🩹🙂_*

❥࿐🍁𓆩⃝ AQSA KINJHAR

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aqsa Kinjhar Leela Jamali Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aqsa Kinjhar Leela Jamali Official:

Shortcuts

Share