25/05/2026
*پیاری بہنوں! عید کے بعد اکثر ہماری بچیوں کی عیدی گھر میں ہی ادھر ادھر خرچ ہو جاتی ہے۔ کیوں نہ اس بار اس عیدی کو ایک "انویسٹمنٹ" میں بدلیں؟* 🚀
ہم لے کر آئے ہیں ایک ایسی "اسٹارٹر کٹ" جو آپ کو گھر بیٹھے اپنا ریزن آرٹ بزنس کھڑا کرنے کا موقع دیتی ہے۔ صرف 5,000 روپے کی معمولی سرمایہ کاری، اور آپ کا اپنا بزنس تیار!
🔥 اس ڈیل کی خاص بات:
✅ *صرف 5,000 میں کمپلیٹ سیٹ* اپ: وہ سارا ضروری سامان جو ایک پروفیشنل ریزن آرٹسٹ کو چاہیے ہوتا ہے۔
✅ *مفت ڈیلیوری (Free Delivery):* جی ہاں! آپ کو کوئی ڈیلیوری چارجز نہیں دینے، جو کہ کم از کم 800 روپے آپ کی بچت ہے۔
✅ *تھوڑی سی محنت، بڑا رزلٹ:* ریزن آرٹ کی مانگ بہت ہے، بس تھوڑی سی لگن اور ایفرٹ کی ضرورت ہے۔
یہ ڈیل کیوں لیں؟
یہ رقم عیدی کے طور پر ضائع ہونے کے بجائے آپ کے لیے "آمدنی کا ذریعہ" بن جائے گی۔
آپ اپنے گھر کے کاموں کے ساتھ ساتھ اسے بطور سائیڈ بزنس کر سکتی ہیں۔
ہم آپ کو ایک ایسا پلیٹ فارم دے رہے ہیں جہاں کم بجٹ میں زیادہ سامان مل رہا ہے۔
🚨 محدود مدت کی آفر!
یہ اسٹاک تیزی سے ختم ہو رہا ہے۔ جو بہنیں اپنے پیروں پر کھڑا ہونا چاہتی ہیں، وہ دیر نہ کریں!