Health zidigi

Health zidigi BOOK BUNDLES

08/04/2026
*🚨سعودی عرب پر حالیہ حملے مسلم امہ کو آپس میں دست وگریباں کرنے کا امریکی و اسـرائـیـلی منصوبہ ہے، مولانا فضل الرحمان*اسل...
08/04/2026

*🚨سعودی عرب پر حالیہ حملے مسلم امہ کو آپس میں دست وگریباں کرنے کا امریکی و اسـرائـیـلی منصوبہ ہے، مولانا فضل الرحمان*

اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہےکہ سعودی عرب پر حالیہ حملے مسلم امہ کو آپس میں دست وگریباں کرنے کا امریکی و اسـرائـیلی منصوبہ ہے۔

جمعیت علماء اسلام کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہم ان حملوں کو سعودی عرب کی خود مختاری اور سالمیت کی سنگین خلاف ورزی سمجھتے ہیں، ہم قیمتی جانوں کے ضیاع پر سعودی قیادت،عوام اور متاثرہ خاندانوں سے اظہار تعزیت کرتے ہیں۔

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہم نے روز اول سے امریکی پشت پناہی میں اسـرائـیـل کی فـلسطـینـیوں کے خلاف جارحیت کی مخالفت کی، ہم نے اسـرائـیـل کی عرب دنیا اور ایران تک توسیع پسندانہ عزائم کی بھرپور مخالفت کی۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم بار بار نشاندہی کر رہے ہیں کہ اسلامی ممالک کو آپس میں تحمل اور برداشت کا مظاہرہ کرنا ہے، بار بار نشاندہی کر رہے ہیں کہ اسلامی ممالک کو اسـرائـیـل کے خلاف یکجہتی کا مظاہرہ کرنا ہوگا، اسلامی ممالک کو ایک اسلامی بلاک کی تشکیل کی طرف جانا

کراچی میں کل تک اس فیصلے پر عملدرآمد کا امکان 🚨📌 ذرائع کے مطابق نوٹیفکیشن جاری ہونے والا ہے:🛍️ مارکیٹیں رات 8 بجے بند🍽️ ...
07/04/2026

کراچی میں کل تک اس فیصلے پر عملدرآمد کا امکان 🚨
📌 ذرائع کے مطابق نوٹیفکیشن جاری ہونے والا ہے:
🛍️ مارکیٹیں رات 8 بجے بند
🍽️ شادی ہالز رات 10 بجے بند
حتمی اعلان کل تک متوقع — مزید اپڈیٹس کے لیے ساتھ رہیں

Follow this WhatsApp channel for the latest updates directly on WhatsApp.

*روسی صدر پوٹن نے امریکی سپر میسی اور سپر پاوری کے خاتمے کا علان کر دیا تمہارا دور اب ختم ہو چکا* جو امریکا اپنے مخالفین...
07/04/2026

*روسی صدر پوٹن نے امریکی سپر میسی اور سپر پاوری کے خاتمے کا علان کر دیا تمہارا دور اب ختم ہو چکا*

جو امریکا اپنے مخالفین کیلئے زمین تنگ کرتا آیا تھا آج اس کے اپنے فوجیوں کیلئے مشرق وسطیٰ میں زمین تنگ ہوتی نظر آ رہی ہے جس ہوٹل عمارت ایئر بیس چھاؤنی قلعہ گھر فیکٹری دکان بازار میں چھپتے ہیں وہیں میزائلز اور ڈرونز پہنچ کر تباہی پھیلا رہے ہیں ابھی انہیں بہت کچھ مزید دیکھنا ہے ذلت اب انکا مقدر ہے انہیں اہل غزہ کی بد دعائیں لگ گئیں انکے لئے ان غنڈوں نے زمین تنگ کر دی تھی

*کوئی مانے نا مانے یہ قدرت کا انتقام ہے*

Follow this WhatsApp channel for the latest updates directly on WhatsApp.

07/04/2026

Hi

03/04/2026

Good 😊😊😊😊

Address

Pakistan Karachi
Karachi
4600

Telephone

+923012486368

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Health zidigi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Health zidigi:

Shortcuts

Share

Category