31/08/2026
کبھی کوئی حسین چہرہ دیکھتا تو ساتھ ہی خیال آتا یہ اتنی خوبصورت ہے یہ تو سائنس فلسفہ اور ادب پر بہت گہری گفتگو کرتی ہوگی ۔۔
اس کا ذوق بہت اعلی ہوگا ۔۔
مجھے حسن کے بارے اپنا نظریہ تو نہیں بدلنا چاہئے لیکن کم از کم حسین چہروں کے بارے ضرور بدلنا چاہئے
مثلا دیگر حسین چیزیں ۔
مثلا پاپوش کا لانگ والٹ ۔۔
جو اپنی سادگی کے باوصف حسن کا ، پائیداری کا اور جمال کا ایک مرقع ہے ۔۔
مثلا پاپوش کا پاکستان بھر میں اپنی طرز کا یکتا اور منفرد والٹ جو کیمل لیدر یعنی اونٹ کے چمڑے کی لائننگ کے ساتھ بنا ہے ۔ اور جس کا فریش سٹاک ابھی کل ہی آیا ہے
لانگ والٹ 4000
کیمل لائننگ والٹ 3500
اور ہاں صرف گروپ مبرز کیلئے یعنی پاپوش فیملی کے لیے ان دو آئٹمز میں سے کسی پر بھی 250 کا ڈسکاونٹ تین دن کیلئے ۔۔
گروپ لنک کمنٹ میں
شاد مردانوی
0300 7227674