Idara Matbooat-e-Talaba Karachi ادارہ مطبوعات طلبہ کراچی

  • Home
  • Pakistan
  • Karachi
  • Idara Matbooat-e-Talaba Karachi ادارہ مطبوعات طلبہ کراچی
Call Directions Website Contact the business

Idara Matbooat-e-Talaba Karachi ادارہ مطبوعات طلبہ کراچی ادارہ مطبوعات طلبہ کراچی بچوں اور بڑوں کی ذہنی و فکری نشونما کے لیے کتب شائع کرتا ہے۔

02/09/2026

کتاب
1. محمدِ عربی ﷺ — جناب عنایت اللہ سبحانی
2. محسنِ انسانیت ﷺ — جناب نعیم صدیقی
3. الرحیق المختوم — مولانا صفی الرحمٰن مبارکپوری
4. سیرتِ سرورِ عالم ﷺ — مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی

✅ آن لائن آرڈر کی سہولت
✅ مناسب قیمت
✅ فوری ڈیلیوری کی سہولت، ان شاء اللہ

📲 +92 319 3377399

اپنا آرڈر بک کروانے کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں

📚 محسنِ انسانیت کوئز — تیاری کہاں سے کریں؟جیسا کہ آپ جانتے ہیں، قومی محسنِ انسانیت کوئز مقابلے کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ ...
01/09/2026

📚 محسنِ انسانیت کوئز — تیاری کہاں سے کریں؟
جیسا کہ آپ جانتے ہیں، قومی محسنِ انسانیت کوئز مقابلے کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اگر آپ بھی کوئز کی تیاری کر رہے ہیں اور سوچ رہے ہیں کہ نصاب کی کتاب کہاں سے حاصل کریں؟

تو فکر کی کوئی بات نہیں! 📖
اب آپ کے لیے مناسب قیمت پر ہمارے پاس دستیاب ہے۔

1. محمدِ عربی ﷺ — جناب عنایت اللہ سبحانی
2. محسنِ انسانیت ﷺ — جناب نعیم صدیقی
3. الرحیق المختوم — مولانا صفی الرحمٰن مبارکپوری
4. سیرتِ سرورِ عالم ﷺ — مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی


✅ آن لائن آرڈر کی سہولت
✅ مناسب قیمت
✅ فوری ڈیلیوری کی سہولت، ان شاء اللہ

0319-3377399

تو اپنا آرڈر بک کروانے کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں اور کوئز کی تیاری آج ہی شروع کریں!

محسنِ انسانیت ﷺ کو پڑھیں، سمجھیں اور سیرتِ نبوی ﷺ سے اپنے تعلق کو مزید مضبوط کریں۔

National Mohsin-e-Insaniyat ﷺ Quiz Competition

"ڈاؤ میڈیکل کالج کے بک فیئر میں ادارہ مطبوعات طلبہ کراچی کی مؤثر شرکت 📚ہمارا اسٹال علمی دلچسپی رکھنے والے طلبہ کے لیے خا...
06/05/2026

"ڈاؤ میڈیکل کالج کے بک فیئر میں ادارہ مطبوعات طلبہ کراچی کی مؤثر شرکت 📚
ہمارا اسٹال علمی دلچسپی رکھنے والے طلبہ کے لیے خاص توجہ کا مرکز بنا رہا۔
اس موقع پر برادر معاذ غوری نے ادارہ مطبوعات طلبہ کراچی کی نمائندگی کرتے ہوئے طلبہ سے بھرپور اور بامقصد رابطہ قائم کیا۔

05/05/2026

Highlights ✨
Karachi International Book & Tech Fair 2026 📚🔥


سابق انچارج ادارہ مطبوعات طلبہ کراچی  برادر مصعب فاروقی  نے سالانہ بین الاقوامی کتب میلے کے موقع پر ادارہ مطوعات طلبہ کے...
03/05/2026

سابق انچارج ادارہ مطبوعات طلبہ کراچی برادر مصعب فاروقی نے سالانہ بین الاقوامی کتب میلے کے موقع پر ادارہ مطوعات طلبہ کے سٹال کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انچارج ادارہ مطبوعات طلبہ برادر سبحان شاہد نے انکو تحفہ پیش کیا۔

سابق معتمد عام اسلامی جمیعت طلبہ پاکستان برادر اسد علی  قریشی نے کراچی انٹرنیشنل بک اینڈ ٹیک فئیر 2026 میں ادارہ مطبوعات...
03/05/2026

سابق معتمد عام اسلامی جمیعت طلبہ پاکستان برادر اسد علی قریشی نے کراچی انٹرنیشنل بک اینڈ ٹیک فئیر 2026 میں ادارہ مطبوعات طلبہ کے اسٹال کا دورہ کیا۔ انچارج مطبوعات طلبہ کراچی برادر سبحان شاہد نے انہیں تحفہ پیش کیا۔

کراچی انٹرنیشنل بک اینڈ ٹیک فیئر 2026 میں ادارہ مطبوعات طلبہ کراچی کے اسٹال کا تیسرا اور آخری دن 📚🔥
03/05/2026

کراچی انٹرنیشنل بک اینڈ ٹیک فیئر 2026 میں ادارہ مطبوعات طلبہ کراچی کے اسٹال کا تیسرا اور آخری دن 📚🔥

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ کراچی برادر سید محمد سمیر الحق کا کراچی انٹرنیشنل بک اینڈ ٹیک فئیر 2026 میں ادارہ مطبوعات طلبہ کا...
02/05/2026

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ کراچی برادر سید محمد سمیر الحق کا کراچی انٹرنیشنل بک اینڈ ٹیک فئیر 2026 میں ادارہ مطبوعات طلبہ کا دورہ کیا۔ انچارج مطبوعات طلبہ کراچی برادر سبحان شاہد نے انہیں تحفہ پیش کیا۔

کراچی انٹرنیشنل بک فیئر میں ادارہ مطبوعات طلبہ کراچی کے اسٹال کا دوسرا دن 📚🔥
02/05/2026

کراچی انٹرنیشنل بک فیئر میں ادارہ مطبوعات طلبہ کراچی کے اسٹال کا دوسرا دن 📚🔥

Address

Gulshan-e-Iqbal Block 13-B
Karachi
75300

Opening Hours

Monday 18:00 - 22:00
Tuesday 18:00 - 22:00
Wednesday 18:00 - 22:00
Thursday 18:00 - 22:00
Friday 18:00 - 22:00
Saturday 18:00 - 22:00

Telephone

+923342065360

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Idara Matbooat-e-Talaba Karachi ادارہ مطبوعات طلبہ کراچی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Idara Matbooat-e-Talaba Karachi ادارہ مطبوعات طلبہ کراچی:

Shortcuts

Share

Category