14/08/2026
پاکستان پیٹریاٹک یوتھ (PPY) کے زیرِ اہتمام 14 اگست کی یومِ آزادی تقریب میں بھرپور شرکت کرنے والے تمام معزز مہمانوں، مقررین، فنکاروں، نوجوانوں اور اہلِ علاقہ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ ❤️🇵🇰
اس شاندار پروگرام کی کچھ خوبصورت جھلکیاں اور ویڈیوز آپ سب کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں۔ 🎥✨