Karachi UL Naseeb Baryani and Mahi pakwan center khar bazar

Karachi UL Naseeb Baryani and Mahi pakwan center khar bazar spicy baryani

28/04/2023

‏"تین مشکلات کے تین حل۔
"1- اگر آپ شہوت میں مبتلا ھیں تو
اپنی نماز میں تجدیدِ نظر كریں ، ضرور نماز میں سستی کرتے ھوں گے ۔
قرآن کریم میں ھے :
فَخَلَفَ مِنْ بَعْدِهِمْ خَلْفٌ أَضَاعُوا الصَّلَاةَ وَاتَّبَعُوا الشَّهَوَاتِ(سورہ مریم آیت 59)
پھر ان کے بعد ايسے نااہل لوگ آئے، جنہوں نے نماز کو ضائع کیا اور خواہشات کی پیروی کی ۔
--------------------------------
"2- اگر آپ عدم توفیق اور بدبختی کا شکار ھیں تو اپنی والدہ محترمہ کے ساتھ آپ کا سلوک درست نہیں ھے ، لہذا اپنی والدہ کے ساتھ اپنا سلوک درست کریں ۔
قرآن کریم میں ھے :
وَبَرًّا بِوَالِدَتِي وَلَمْ يَجْعَلْنِي جَبَّارًا شَقِيًّا (سورہ مریم آیت 32)
اور اپنی والدہ کے ساتھ حُسن سلوک کرنے والا بنایا ہے اور ظالم و بدبخت نہیں بنایا ۔
--------------------------------
"3- اگر آپ روزی کی تنگی اور زندگی کی مشکلات میں مبتلا ھیں تو قرآن کریم کے ساتھ اپنا تعلق اور رابطہ درست كریں ۔
قرآن کریم میں ھے :
وَمَنْ أَعْرَضَ عَنْ ذِكْرِی فَإِنَّ لَهُ مَعِيشَةً ضَنْكًا (سورہ طہ آیت 124)
اور جو میرے ذکر (قرآن ) سے اعراض کرے گا، اس کے لیے اس کی زندگی تنگ ہوجائے گی۔

"اللّٰه تعالی ھم سب کو ان قرآنی ھدایات پر عمل پیرا ھونے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثمہ آمین یارب العالمین۔!!!

26/05/2022
23/02/2022
12/06/2021

Masala spicy it ppl Mandi psh❤

الحمداللہاج ھمارا چوتھا دن ھے۔دہ ڈیم اف راغگان۔بریانی تیار ھے۔۔5 سے لیکر رات 9 بجے تک ۔
09/06/2021

الحمداللہ
اج ھمارا چوتھا دن ھے۔دہ ڈیم اف راغگان۔
بریانی تیار ھے۔۔5 سے لیکر رات 9 بجے تک ۔

الحمداللہ ،راغگان ڈیم میں کراچی النصیب بریانی کا افتیتاح ھو چکا ھے۔
08/06/2021

الحمداللہ ،راغگان ڈیم میں کراچی النصیب بریانی کا افتیتاح ھو چکا ھے۔

Address

Karachi

Telephone

+923099387447

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi UL Naseeb Baryani and Mahi pakwan center khar bazar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karachi UL Naseeb Baryani and Mahi pakwan center khar bazar:

Shortcuts

Share