31/03/2022
گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی ہماری تنظیم معززین کی جانب سے افطار باکس کے عطیات کی تقسیم کو یقینی بنارہی ہے جس میں ہسپتالوں، بس اسٹاپوں اور مساجد سمیت مومنین تک پہنچنا ہے اور اس سال خاص طور پر ان خواتین و حضرات کے لیے گھر بیٹھے ملازمتیں پیدا کی جارہی ہیں جو بے روزگاری کی وجہ سے اب بھی شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ ان لوگوں کے لیے گھر بیٹھے روزگار دینے میں ہمارا ساتھ دیں اور انہیں ہمارے ساتھ رمضان اور عید اسی جذبے اور خوشی کے ساتھ منانے کا موقع دیں