Abdul Majeed Alt

Abdul Majeed Alt Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abdul Majeed Alt, Shopping & retail, karachi, Karachi.

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنڈاکٹر احسان اللہ صاحب کے بھائیقاری رفیع اللہ صاحب انتقال کرگئے ۔اللہ تعالیٰ مرح...
29/05/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ڈاکٹر احسان اللہ صاحب کے بھائی
قاری رفیع اللہ صاحب انتقال کرگئے ۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔




زندگی میں آزمائشیں آتی ہیں،مگر وہی لوگ کامیاب ہوتے ہیں جو ہمت اور صبر کے ساتھ ہر مشکل کا سامنا کرتے ہیں۔
07/03/2026

زندگی میں آزمائشیں آتی ہیں،
مگر وہی لوگ کامیاب ہوتے ہیں جو ہمت اور صبر کے ساتھ ہر مشکل کا سامنا کرتے ہیں۔













💯
06/03/2026

💯










انسان کو ہمیشہ اپنے اصول اور اپنے رب پر بھروسہ رکھنا چاہیے،کیونکہ لوگ وقت کے ساتھ بدل جاتے ہیں مگر سچائی ہمیشہ قائم رہتی...
06/03/2026

انسان کو ہمیشہ اپنے اصول اور اپنے رب پر بھروسہ رکھنا چاہیے،
کیونکہ لوگ وقت کے ساتھ بدل جاتے ہیں مگر سچائی ہمیشہ قائم رہتی ہے۔














04/03/2026

"ہم جانتے ہیں کہ ہمارا نمبر بھی آنے والا ہے،
ہم تمام سازشوں سے واقف ہیں۔"
ترک صدر کی تقریر — اردو ترجمے کے ساتھ














04/03/2026

مستقبل کا وزیراعظم جواد صاحب مکمل باولے ہو چکے ہیں۔

Address

Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Majeed Alt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share