Online Book store

Online Book store Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Online Book store, Book shop, 11/c 1 North Karachi UP More Near HTK (Hot Top Krispy) Burger, Karachi.

29/03/2026

زخمی دل 🖤

29/03/2026

کیا جوتے کھا کر نکلے گی۔

”حمیدہ بیگم کا غصہ کم نہیں ہو رہا تھا ان جیسی عورتوں کی وجہ سے تو سوتیلی ماں کا لفظ اٹھ نہیں رہا دنیا سے"۔ خشمگیں نگاہوں سے آپا کو دیکھا۔
“سچ تو کڑوا ہوتا ہے اور ہاں اور ہم برے ہیں۔”آپا نے برابر کا جواب دیا۔

“پلیز پلیز۔ سعد اٹھے۔۔ سنیں تو۔۔”
“تم تو میاں چپ رہو جا کر کمرے میں بیٹھو اور بے جان تصویر سے دل بہلاؤ اور اپنے بچوں کے لیے دوسری نوکرانی بھی خرید لینا جو بے لوث بے غرض اور ہمدرد ہو۔”
“چل اٹھ۔”انزلہ کے زخم خوردہ ہاتھ کو پکڑا تو اس کی چیخ نکل گئی۔
“یہ ہاتھ کیسے جلا اور یہ پاؤں۔ “ماں کو ان دیکھے بنا بتائے زخم نظر آگئے۔
“بس ان گھاؤ کے لیے بیٹھی تھی۔”تاسف سے دیکھا۔
“امی نہیں پلیز امی نہیں مون میرے بغیر نہیں رہ سکتا ایمان ڈر جائے گی رات کو۔امی پلیز امی پلیز۔”بے درد ہو کر حمیدہ بیگم اسے کھینچتے ہوئے باہر لے جانے لگی انزلہ مچل مچل کر روئی۔۔
“ان کے سگے ہیں ان کے پاس انہیں تیری ضرورت نہیں ہے دیکھ لے عاشقی کا نتیجہ مرد کی محبت عورت کو سہاگن بناتی ہے عورت کی عاشقی اسے خوار کروا دیتی ہے دیکھ ایک مرد کی محبت مر کر بھی اس کے سینے میں اس کے کمرے میں راج کررہی ہے۔اس مرد کی عاشقی میں رُل رہی ہے بیگار ادا کر رہی ہے کیا حاصل جو تیرا ہے ہی نہیں۔”حمیدہ انزلہ کو گیٹ تک لے آئیں۔ پیچھے کوئی نہیں آیا ایمان مون سعد نہ آپا۔ سعد ساکت کھڑے تھے۔
“امی نہیں۔”وہ جھٹکے سے مڑی۔ بچے مر جائیں گے میرے بغیر۔
لے دیکھ لے۔حمیدہ بیگم نے جھٹکے سے ہاتھ چھوڑا وہ پیچھے جاگری۔دوپٹہ پیروں میں الجھا۔ بال کھل کر شانوں پر بکھر گئے۔ انزلہ پاگلوں کی طرح پیچھے پلٹی۔
“بچے بھی نہیں ائے تیرے پیچھے جن کے لیے اپنے دن رات کالے کر رہی ہے۔”دور تک سناٹا تھا۔امی ٹھیک کہہ رہی تھی بچے بھی نہیں آئے تھے تبھی وائٹ نسان آکر گیٹ پر رکی ......

29/03/2026

کبھی کبھی محبت شور نہیں کرتی…
وہ بس خاموشی سے دل کے بہت قریب آ جاتی ہے۔

جیسے کسی کی آنکھوں میں خود کو دیکھ لینا،
اور پھر دنیا کی ہر آواز بے معنی لگنے لگے۔

وہ لمحہ…
جب لفظوں کی ضرورت نہیں رہتی،
صرف احساس ہی کافی ہوتا ہے۔ 💫

27/03/2026
Ans Answer
05/07/2025

Ans Answer

کون زیادہ جانتا ہے

Answer please
05/07/2025

Answer please

کس کو کتنا ناول یاد ہے

27/03/2018

Address

11/c 1 North Karachi UP More Near HTK (Hot Top Krispy) Burger
Karachi
75850

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Book store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share