Medicinemarket.pk

Medicinemarket.pk Introducing For The First Time Whole SaleMarket Online
پاکستان بھرکےھول سیلرز Shopping & retail

22/03/2018
18/03/2018

Retailer Registration

ببھاءی اقبال نادرا ای سھولت والے کی طرف سے پاکستان بھرکےھول سیلرز اور ریٹیلرز کیلے نادرسھولت                      پاکستا...
15/03/2018

ببھاءی اقبال نادرا ای سھولت والے کی طرف سے پاکستان بھرکےھول سیلرز اور ریٹیلرز کیلے نادرسھولت
پاکستان میں پہلی بار ھول سیل مارکیٹ آن لاءن
http://medicinemarket.pk
آج ہی میڈیسن مارکییٹ پر بطور وینڈر[ھول سیلر]کے رجسٹر ھوں اپنے درست کواءف کا اندراج کریں اگر میڈیسن نہیں ھے تو ٹریڈ لاءسنس کا اندراج ضروری ہے،ریٹیلر کوبطور پیڈ کسٹمر کے رجسٹر ھونا لازمی ہےاور اسی طرح کواءف کااندراج بھی اورپھر مندرجہ ذیل اڈریس پررابطہ کرکے اپنی دستاویزات سکین کروایں اور ابنے اکاونٹ کو اکٹیویٹ کرواکر کام کا آغازکریں، اب ریٹیلرزکو اپنی سھولت کے وقت میڈیسن مارکیٹ بر وینڈریا پروڈکٹ کو سرچ کرنا اورمطلوبہ اشیاءکو سیلکٹ کرکے اپنے آڈر کو پلیس کرناہے یہ آرڈراگر مختلف اشیاء یا دوکانداروں کا ہے تو ھر ایک کو صرف اسی کی اشیاء کا آرڈر موصول ہوگا اس کا م کے لے کمپیوٹر ضروری نہیں آپ اپنے سمارٹ فون سے بھی آرڈر پلیس کر سکتے ہیں ،
اندرون ملک کے ھول سیلر اور ریٹیلرز رجسٹریشن کے بعد موباءل فون پر رابطہ کرکے پیمینٹ اور د ستاویزات بھیجھنے کا طریقہ کار معلوم کریں ،
اگر کراچی کا ھول سیلر اندرون ملک کے 5 ھول سیلرز یا 10 ریٹیلرز کے اکاونٹ اکٹیویٹ کرواے گا تو 3ماہ کی میمبرشپ بونس کے طور دی جاے گی۔ ۔
رابطہ ،
اقبال بھاءی نادرا ای سھولت دوکان #4 کوءٹہ والا میڈیسن مارکیٹ کچھی گلی #2 کراچی
25مارچ تک تمام ھول سیلرزکو 60 دن کی گولڈن میمبر شپ بطور بونس کے اونر کی جاءے گی ریٹیلرز کیلے30 دن کی منی بیک گارنٹی اور گا رنٹی یکم اپریل سے شمار ھوگی

Address

Quetta Walla Medicine Market Kachi Galli 2
Karachi
75900

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Medicinemarket.pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Medicinemarket.pk:

Share