Sana ullah Bag shop

Sana ullah Bag shop hmare pass american japan london dubai korea bag purse luggage showpiece all branded item avalibal ha

اگر ایک تنہا کمرے میں ایک غیر مرد اور عورت کو بند کیا جائے اور ان کو صرف اتنا بتا دیا جائے کہ یہاں کیمرہ 📷 لگا ہوا ہے جو...
01/07/2024

اگر ایک تنہا کمرے میں ایک غیر مرد اور عورت کو بند کیا جائے اور ان کو صرف اتنا بتا دیا جائے کہ یہاں کیمرہ 📷 لگا ہوا ہے جو آپ کے حرکات کو ریکارڈ کر رہا ہے اور بوقت ضرورت یہ پبلک بھی ہوسکتا ہے تو کوئی بھی صاحب عقل، عزت دار اور خاندانی انسان اس خوف کے مارے غلط حرکت نہیں کرسکتا کہ کہیں لوگوں کے سامنے رسوا نہ ہو جاؤں کیوں ؟؟؟ اس لیے کہ ہمیں اس چھوٹے سے مشین پر یقین ہے اور اس کے مالک سے بھی ہے جس نے لگایا ہے اور دنیا میں اپنے جانے والوں کے درمیان رسوائی کا خوف بھی ہیں 😢
جبکہ یہی تنبیہ مالک کائنات نے سچ اور حق کتاب میں فرمایا ہے کہ آپ کا لمحہ بہ لمحہ ریکارڈ ہورہا ہے اور دونوں بازوں پر فرشتے مقرر کیے ہیں جس کا کام انسان کی ہر کام کو لکھنا ہے خلوت میں ہو یا جلوت میں ریکاڈنگ آلات کسی بھی فنی خرابی سے سو فیصد محفوظ ہیں ، ریکاڈ ڈیٹا ایک دن تمام مخلوق اپنے اور پرائے سب کے سامنے کھول دیا جائے گا ،کیا ہمیں یقین نہیں ہم اپنے رب سے نہیں ڈرتے
اللّٰہ ہمیں روز محشر کے رسوائی سے بچائے آمین ثم آمین
کاپي

13/06/2024

═══════════ ♥ೋღღೋ♥ ══════════ ♥ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ ♥ كَمَا صَلَّیْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ ♥ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ ♥ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ ═══════════ ♥ೋღღೋ♥ ══════════

11/06/2024
26/04/2024

شکریہ الحمداللہ 🤲 🤲 🌾🌾🌾۔

څه پاښۀ پاښۀ لوظونه پکښې مات شولڅــــه کچه کچه خویونه دي ده خــــــلقو .
02/04/2024

څه پاښۀ پاښۀ لوظونه پکښې مات شول
څــــه کچه کچه خویونه دي ده خــــــلقو .

کچھ لوگ کہتے ہیں کہ نظام کے خلاف آواز اٹھانے سے نظام کو کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ یقین مانو سرکش حکمران اتنا کسی چیز سے نہیں ...
31/03/2024

کچھ لوگ کہتے ہیں کہ نظام کے خلاف آواز اٹھانے سے نظام کو کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ یقین مانو سرکش حکمران اتنا کسی چیز سے نہیں ڈرتے جتنا قوم کی بیداری سے ڈرتا ہے ۔ چی گویرا

Address

Shershah Suhrab Gudam
Karachi

Telephone

+923452425960

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sana ullah Bag shop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share