Black Hawkss

Black Hawkss Deals Wala is an online shopping platform in Pakistan from where you can buy high quality products.

19/04/2019

Get yourself registered today to showoff your singing skills

Winner will be promoted all over Pakistan, A greatest opportunity to earn fame in no time.

Join our Facebook group to get eligible for registrations

https://www.facebook.com/groups/693824457429703/

14/03/2019

Comment your 4th picture of your gallery hum bhi dekhen zara kia chupa pardey k peechy 😂🙄🌚

14/03/2019
21/06/2017

انعام میں لڑکی کی بائیک نکلی ۔
میزبان نے اُسکے شوہر کو بُلایا جو اوپر اپنے دو جُڑواں معذور بچوں کو سنبھال رہا تھا ۔
ابھی وہ آہی رہا تھا کہ وہ لڑکی میزبان کے پاس گئی اور کہا کہ
”مجھے آپ کے ساتھ بیٹھنا ہے بائیک پر “
میزبان نے جواب میں کہا
”اچھا میرے ساتھ بیٹھنا ہے آجائیں پھر“
اور وہ اپنے شوہر کی موجودگی میں
شوہر کے سامنے
شوہر کو چھوڑ کر
ایک غیر مرد کے ساتھ بائیک پر بیٹھ گئی۔
اور اُسکا شوہر جب دونوں معذور بچوں کو گود میں
پکڑے نیچے آیا
تو اُسے اس بات کی خوشی تھی کہ
وہ ایک نہیں دو دو بائیک جیتے ہیں ۔
اِس سے کوئی فرق نہیں پڑا کہ اُسکی بیوی کسی
اور کے ساتھ ایک ایسے شو میں بیٹھی
جو پاکستان کا اس وقت سب سے ذیادہ دیکھا جانے والا پروگرام ہے اور اُسکا نام بھی ”جیتو پاکستان“ ہے ۔
میں یہاں گناہ کی بات ہی نہیں کروں گی
میں شریعت کی با ت بھی نہیں کروں گی .
بہت عام فہم سی بات کروں گی
بس یہ کہوں گی مرد کی غیرت کہاں تھی؟
اور عورت کی نظر میں اپنے شوہر کی اہمیت کہاں تھی ؟
بڑے ہی افسوس کی بات ہے
پوری دنیا کے سامنے ہم خود اُمتِ مسلمہ کا مذاق بناتے ہیں۔
اور دنیا کریں عزت، نادان ہم چاہتے بھی ہیں تو کیا چاہتے ہیں؟
دیکھنےمیں تو یہ بات شاید معمولی ہو
مگر سوچنے کے بعد بات کی گہرائی ہمیں واقعی مزید سوچنے پر مجبور کر دیتی ہے۔
اور سوچے بغیر ، غورو فکر کئے بغیر اپنے افعال کے صحیح یا غلط ہونے کا خود پتا نہیں چلتا
اور دوسروں کو پتا بھی چل جائے تو وہ اصلاح کم اور ذلیل ذیادہ کرتے ہیں لہذا
زرا سوچئے !
سوچئے کہ جو کام آپ سب کے سامنے کر رہے ہیں کہیں وہ سب کے سامنے آپکو رُسوا تو نہیں کر رہا ؟
اللہ ہم سب کو ہدایت دے
آ

02/03/2017

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Black Hawkss posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share