Aao ik kaam kare karbala aam kare

Aao ik kaam kare karbala aam kare @[273419682754266:]

https://youtu.be/Ki6evfB_SbY
30/07/2021

https://youtu.be/Ki6evfB_SbY

Live Ziyarat from Holy Shrine of Imam Raza a.sاردو زبان زائرین کے لئےلائیو زیارت حرم مطھر امام علی رضا علیہ السلام

https://youtu.be/r2XrhvCK4X4Masaib Imam e Zamana A.S
17/06/2021

https://youtu.be/r2XrhvCK4X4
Masaib Imam e Zamana A.S

Al Ajal ya Imam e Zamana A.SMasaib Imam e Zamana by Molana Syed Jaan Ali Shah Kazmi

آیت اللہ نمر نے اپنی شہادت سے پہلے اپنی ماں سے کیا کہا؟آیت اللہ شیخ نمر باقر النمر کی شہادت کے کچھ دیر بعد ان کی ویب سائ...
02/01/2016

آیت اللہ نمر نے اپنی شہادت سے پہلے اپنی ماں سے کیا کہا؟

آیت اللہ شیخ نمر باقر النمر کی شہادت کے کچھ دیر بعد ان کی ویب سائٹ نے اس خط کو شائع کیا جو شہید نے شہادت سے پہلے اپنی ماں کو لکھا تھا۔

اس ویب سائٹ نے لکھا ہے کہ شیخ نمر سزائے موت کے حکم کی خبر سننے کے بعد نہ صرف پریشان نہیں ہوئے بلکہ یہ جملہ کہہ کر کہ ’’ خداوند عالم تمہیں خیر کی بشارت دے‘‘ خوش ہوئے۔

شیخ نمر کا اپنی ماں کو لکھا گیا خط:

’’میری صبور ماں ’’ام جعفر‘‘ کے نام

مادر گرامی! ہمیشہ خدا کا شکریہ ادا کرنا اور جو تقدیر کا فیصلہ ہو اسے قبول کرنا اس لیے کہ تقدیر الھی انسان کے فیصلہ سے بہت بہتر ہے جو کچھ وہ ہمارے لیے منتخب کرتا ہے وہ اس سے کہیں زیادہ عاقلانہ ہے جو ہم خود اپنے لیے انتخاب کرتے ہیں۔ ٹھیک ہے کہ ہمیں دعا کرنا چاہیے اور اپنی حاجتوں کو اللہ سے طلب کرنا چاہیے لیکن ہمارے لیے کیا بہتر ہے وہ ہم سے بہتر جانتا ہے۔

حمد و ثنا صرف خداوند عالم کو زیبا ہے کہ جو انسان کو حکم کرتا ہے اور انسان اس کے امر کے سائے میں بلندی حاصل کرتے ہیں۔ کوئی بھی کسی چیز کو اس کی جگہ سے ہلانے پر قادر نہیں ہے مگر یہ کہ اللہ کی مشیت اس کے پیچھے کارفرما ہو۔

مادر عزیز! جان لیں کہ اللہ دیکھ رہا ہے جان لیں کہ وہ انسان کے ذرہ ذرہ کاموں سے بھی آگاہ ہے اور انسان کے ارادے اس کی گرفت سے باہر نہیں ہیں۔ ہمارے لیے کافی ہے کہ ہم جان لیں کہ اگر کوئی واقعہ رونما ہوتا ہے تو وہ مشیت الہی کی بنیاد پر رونما ہوتا ہے نہ کسی اور چیز کی وجہ سے۔

آخر میں آپ اور تمام دیگر چاہنے والوں کو خدا کے حوالے کرتا ہوں کہ خداوند عالم بہترین محافظ ہے۔

آپ کا عزیز شیخ نمر باقر النمر‘‘

واضح رہے کہ سعودی وزارت داخلہ نے آج صبح بروز سنیچر مورخہ 2 جنوری 2016 کو سعودی عرب کے بزرگ شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ نمر باقر النمر کو 46 افراد کے ہمراہ شہید کئے جانے کا اعلان کر دیا۔

18/12/2015
Chalay Ao ae Zawaro Chalay Ao
22/11/2015

Chalay Ao ae Zawaro Chalay Ao

21/11/2015

Address

Karachi
Karachi
1900

Telephone

+923056270417

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aao ik kaam kare karbala aam kare posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category