22/07/2026
مسلم لیگ ن کی وہ ہی انتخابی ٹیم کشمیر کے انتخابات میں بھی سرگرم ہے جو گلگت بلتستان میں سرگرم تھی مگر بلاول بھٹو کی انتخابی مہم کے سامنے ٹِک نہیں سکی تھی۔ لگتا ہے کشمیر میں بھی نتائج مختلف نہیں ہوں گے۔ بلاول بھٹو اب تک کی اپنی تمام تقارہر اور انتخابی مہم میں ن لیگ پر بھاری نظر آئے۔
ممکن ہے ن لیگ پاکستان میں مقیم کشمیری مہاجرین کی نشستوں کی بدولت کوئی کامیابی حاصل کر لے۔ کشمیر کے اندر اس کی کامیابی کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں۔