Daily Drive

Daily Drive Public Awareness

09/07/2026

کراچی میں انٹرنیٹ کیبل والوں کا K الیکٹرک نے کام کرنا دشواری کردیا

08/07/2026

سندھ رینجرز کی بھاری کارروائی منشیات کا اڈیے پر چھپا ایک اہلکار زخمی ملزم رینجرز کی حراست میں
❤️

08/07/2026

یوسی 4 کے چیئرمین ابرار بھائی
آپ کی یوسی میں لاگ کھلے عام روڈ پر کچرا پھنک رہے ہیں، جس سے صافی کا نظام مطاصر ہو رہا ہے۔ آپس گُزارش ہے کے مسلے کا نوٹس لینا اور زمرد افراد کے خلاف ایکشن لینا، تک اِلاقہ صاف ستھرا رہے اور دنیا لاگ بھی قانون کی پبندی کروں
❤️💞❤️ Highlight

07/07/2026

کراچی صدر پارکنگ پلازہ کے سامنے کا حال

06/07/2026

اس ویڈیو کو اتنا شیئر کریں کے یہ لوگ پکڑے جائیں اور آپ کے گھر کا جوان بچی بچ جئے اپنی جوانی برباد کرنے سے جزاکاللہ

05/07/2026

Karamibad se mosacolny Jane Wala road

04/07/2026

خواجہ اجمیر نگری کی حدود میں چھوٹی بچی کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے کی۔کوشش خاتون نے سوفٹویئر اپڈیٹ کردیا
سیکٹر 5B 3 نارتھ کراچی

04/07/2026

چنگچی رکشوں پر پابندی عائد ہونی چاہیے، کیونکہ چند پیسوں کی خاطر ایک چھ نشستوں والے رکشے میں 17 سے 18 مسافروں کو بٹھا دیا جاتا ہے، جس سے قیمتی انسانی جانیں خطرے میں پڑ جاتی ہیں۔ حالانکہ حکومت کی جانب سے مین سڑکوں پر ان کی آمدورفت پر پابندی ہے، لیکن اس کے باوجود یہ اندرونی سڑکوں کا استعمال کرتے ہیں اور انتہائی خطرناک انداز میں گاڑیاں چلاتے ہیں، جس سے حادثات کا خطرہ ہر وقت موجود رہتا ہے۔ متعلقہ حکام سے اپیل ہے کہ اس معاملے پر فوری اور مؤثر کارروائی کی جائے تاکہ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے
❤️💞❤️

02/07/2026

Aj sab bta do inhe

01/07/2026

Power house se 4k chowrangi Jane wali road jam
😍

Address

181A SOUTH ESK Road, LONDON, LONDON United Kingdom/
Karachi
E78HE

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Drive posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share