27/08/2026
وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی پرانی ویڈیو وائرل جس میں سید مصطفی کمال بطور میئر ایک ہسپتال میں موجود ہیں اور ایک پریشان حال خاتون آئی سی یو میں داخل اپنے والد کو سہولیات نہ ملنے پر شکایت کرنے پہنچتی ہے تو سید مصطفیٰ کمال شدید غصّہ ہوجاتے ہیں
Old video of Syed Mustafa Kamal as Mayor Karachi goes viral
Disclaimer: Shared for news and informational purposes only. We do not endorse any views expressed.