Awami Super Store

Awami Super Store Awami Super Store

15/11/2025

Online shopping System
Pakistan and others

کبھی سوچا کہ فیول ٹرک تو کراچی کی سڑکوں پر دن اور رات دونوں میں چلتے ہیں۔اگر کراچی والے بائیک خراب چلاتے ہیں یا "مائنڈ س...
07/11/2025

کبھی سوچا کہ فیول ٹرک تو کراچی کی سڑکوں پر دن اور رات دونوں میں چلتے ہیں۔اگر کراچی والے بائیک خراب چلاتے ہیں یا "مائنڈ سیٹ" کا مسلہ ہے تو ان فیول ٹینکر سے کوئی حادثہ کیوں نہیں ہوتا؟
(اللّه کرے کبھی ہو بھی نہ)
وجہ یہ ہے کہ پی ایس او تو گورنمنٹ ہوگئی اور باقی پرائیویٹ کمپنیاں کسی ڈرائیور کو نوکری پر رکھنے سے پہلے اس کی تعلیم ، تھانوں سے کریکٹر سرٹیفکیٹ ، میڈیکل ٹیسٹ وغیرہ میں کلئیر ہونے کے بعد پھر خود اپنے ٹینکر مکمل عوامی سیفٹی کے بعد ڈرائیور کے حوالے کرتی ہیں۔
جس سے کوئی حادثہ نہیں ہوتا۔نہ کبھی کسی نے ان کے خلاف احتجاج کیا۔نہ دن میں آنے یا نہ آنے کا مسلہ بنا۔کسی کو فرق نہیں پڑتا اندر بیٹھا ڈرائیور کس قوم کا ہے۔
لیکن ڈمپر مافیا کا ہر ڈرائیور چرسی موالی نشئی شرابی غیر پڑھا لکھا غیر تربیت یافتہ ہوتا ہے۔جب نشے میں گاڑی چلائے گا تو لوگوں کو کچلتا پھرے گا۔
اب مسلہ یہ ہے کہ پاکستان میں عالمی اسٹیبلشمنٹ انویسٹمنٹ کرنے جارہی ہے۔پاکستان کا مرکزی شہر کراچی ہے تو بجائے عالمی اسٹیبلشمنٹ کراچی پر ہاتھ رکھے بہتر ہے یہاں کے لوگوں کو کچل کر مار دو یا حکومتی سطح پر اتنا تنگ کر دو کہ وہ خود چھوڑ کر چلے جائیں۔
بس اسی لئے ہر ادارہ آپ کے خلاف نظر آرہا ہے۔

آج مورخہ 4 نومبر 2025 کو عوامی سپر اسٹور پر خالص اور معیاری دودھ کا رہٹ 190 روپے فی کلو ہے۔
04/11/2025

آج مورخہ 4 نومبر 2025 کو عوامی سپر اسٹور پر خالص اور معیاری دودھ کا رہٹ 190 روپے فی کلو ہے۔

ا ہر سال کی طرح اس سال بھی رمضان میں خوشیاں بانٹیں۔اپنی خوشیوں میں نادار ، مفلس اور سفید پوش لوگوں کا یاد رکھیں آپ کا اع...
16/03/2025

ا ہر سال کی طرح اس سال بھی رمضان میں خوشیاں بانٹیں۔
اپنی خوشیوں میں نادار ، مفلس اور سفید پوش لوگوں کا یاد رکھیں آپ کا اعتماد عوامی سپر اسٹور۔

29/01/2025

پراپرٹی ڈیلر کا پلاٹ فروخت ہونے پر کمیشن لینا کیسا؟

28/01/2025
27/01/2025

27 رجب المرجب یوم شبِ معراج کی کچھ تشریح

24-01-2025Andaaz Ghee 1x16 rate   6950Andaaz Cooking Oil 1x12 rate   5250Active Canola 1x5 rate   2260
24/01/2025

24-01-2025
Andaaz Ghee 1x16 rate 6950

Andaaz Cooking Oil 1x12 rate 5250

Active Canola 1x5 rate 2260

عوامی سپر اسٹور کی جانب سے کامیابی اور خدمت کی طرف ایک اور قدم۔۔۔۔۔۔خالص ، تازہ اور معیاری دودھ شام پانچ  (5) بجے سے رات...
21/01/2025

عوامی سپر اسٹور کی جانب سے کامیابی اور خدمت کی طرف ایک اور قدم۔۔۔۔۔۔
خالص ، تازہ اور معیاری دودھ شام پانچ (5) بجے سے رات نو (9) بجے تک بروز بدھ (2025-01-22) سے منڈی ریٹ پر دودھ دستیاب ہوگا۔ انشاءاللہ عزوجل
عوامی سپر اسٹور لیبر اسکوائر لانڈھی 600 فلیٹ
https://maps.app.goo.gl/ZYEWcdg9eMh6ZLX19

Date 07-01-2025Active canola 1x5 rate  2310
07/01/2025

Date 07-01-2025
Active canola 1x5 rate 2310

05/01/2025

PPSC Past Paper's Question.

Address

Awami Super Store Labour Square Landhi
Karachi
75030

Opening Hours

Monday 07:00 - 22:00
Tuesday 07:00 - 22:00
Wednesday 07:00 - 22:00
Thursday 07:00 - 22:00
Friday 08:00 - 12:00
16:00 - 22:00
Saturday 07:00 - 22:00
Sunday 08:00 - 22:00

Telephone

+923152212137

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami Super Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awami Super Store:

Share