Falak Online Store

Falak Online Store Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Falak Online Store, Shopping & retail, Gulistane e juhar, Karachi.
(3)

Manufacture and Trade In Spices, Mix Recipes Food Product, skin care products, clothes and Household items






ہم صرف بریانی مصالحہ ہی نہیں بناتے ہمارے پاس ہر مصالحہ کی ورائٹی موجود ہے اگر آپ نے ابھی تک ٹرائی نہیں کیا ہے تو ہمارا" ...
13/08/2026

ہم صرف بریانی مصالحہ ہی نہیں بناتے
ہمارے پاس ہر مصالحہ کی ورائٹی موجود ہے
اگر آپ نے ابھی تک ٹرائی نہیں کیا ہے تو ہمارا" قورمہ مصالحہ "
ضرور ٹرائے کیجیے ۔ آپ کو دیگی قورمے کی یاد دلائے گا ان شاءاللہ

کیا آپ بھی ایسا قورمہ بنانا چاہتے ہیں جس کی خوشبو ہی سب کو دسترخوان تک لے آئے؟ 🤤

✨ **MASALAZ Qorma Masala** ✨
خوشبودار اور متوازن مصالحوں کا بہترین امتزاج، جو آپ کے قورمے کو دے روایتی ذائقہ اور شاندار خوشبو۔

🌿 منتخب مصالحوں کا بہترین بلینڈ
🍛 قورمے کے ذائقے میں بھرپور اضافہ
🌶️ ہر بار مزیدار اور یکساں ذائقہ
❤️ گھر کے کھانے میں بازار جیسا لذیذ ٹچ

**MASALAZ — ذائقے کا نیا نام** ❤️

📞 آرڈر کے لیے رابطہ کریں: **03317383974**

آج ہی **MASALAZ Qorma Masala** آزمائیں اور اپنے کھانے کو بنائیں سب کی پسند! 😋

13/08/2026

خالص مصالحوں کے لیے آپکا انتخاب

12/08/2026

آپ بھی گھر بیٹھے ۔ مصالحہ جات، چائنہ گیجسٹس اور پرفیومز کی شاپنگ کر سکتے ہیں ۔فلک آنلائن اسٹور سے



کیا آپ بھی روز روز ایک ہی ذائقے کے سالن کے ذائقے سے بیزار ہوگئے ہیں ؟اور اپنے بجٹ کے اندر رہتے ہوئے اپنے روز مرہ کھانوں ...
12/08/2026

کیا آپ بھی روز روز ایک ہی ذائقے کے سالن کے ذائقے سے بیزار ہوگئے ہیں ؟
اور اپنے بجٹ کے اندر رہتے ہوئے اپنے روز مرہ کھانوں کا ذائقہ بدلنا چاہتے ہیں ؟
تو ہمارا سالن مصالحہ ٹرائی کیجیے
جو قیمت میں بھی ان بیٹ ایبل ہے اور ذائقے میں بھی
اور یہ بات ہم نہیں کہتے ۔ ہمارے کسٹمرز کہتے ہیں ۔ماشا اللّہ 🌶️✨

⚖️ قیمت
125گرام — 250 روپے
250 گرام — 500 روپے
500 گرام — 1000 روپے

📩 سالن مصالحہ منگوانے کے لیے رابطہ کریں۔
03317383974
نوٹ ۔۔ ہمارا سالن مصالحہ سبزی ، گوشت ، اور دال کے لیے یکساں موزوں ہے۔

🌶️ آخر لوگ مصالاز کے مصالحے ہی کیوں خریدتے ہیں؟❓ کیا آپ نے کبھی سوچا کہ جو مصالحہ آپ اپنے گھر کے کھانے میں استعمال کر رہ...
11/08/2026

🌶️ آخر لوگ مصالاز کے مصالحے ہی کیوں خریدتے ہیں؟
❓ کیا آپ نے کبھی سوچا کہ جو مصالحہ آپ اپنے گھر کے کھانے میں استعمال کر رہے ہیں، وہ آخر تیار کیسے ہوتا ہے؟

❓ اگر ہم کہیں کہ مصالاز کے مصالحے ہم خود تیار کرتے ہیں تو؟

❓ اگر ہم بتائیں کہ مصالحوں کی تیاری کے لیے ہماری اپنی مشینیں اور اپنی مشینری موجود ہے تو؟

❓ اگر آپ کو معلوم ہو کہ ہمارے مصالحوں کی تیاری کے ہر مرحلے پر ہم خود نظر رکھتے ہیں تو؟

❓ اور سب سے بڑھ کر… اگر آپ جانیں کہ گزشتہ 3 سال سے لوگ اپنے اعتماد کے ساتھ مصالاز کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں تو؟

پھر کیا آپ بھی اپنے گھر کے ذائقے کے لیے ایسا برانڈ منتخب نہیں کریں گے جس کے پیچھے صرف نام نہیں، بلکہ اپنی محنت، اپنی تیاری اور لوگوں کا اعتماد ہو؟ ❤️

🌿 مصالاز — ذائقے کا نیا نام

کیونکہ اچھا ذائقہ صرف مصالحے سے نہیں، اعتماد سے بھی بنتا ہے۔

10/08/2026

ہماری پروڈکٹس مصالحہ جات،پیکجنگ مٹیریل، چائنہ گیجسٹس،پرفیومز ڈیلیوری کے لیے ریڈی

حالات کی گردش نے اب رنگ بدل ڈالاہم ہی سے ہماری اب تصویر نہیں ملتیاب آپکے لیے "مصالاز " پر ایک اور سہولت ہماری اپنی نگران...
09/08/2026

حالات کی گردش نے اب رنگ بدل ڈالا
ہم ہی سے ہماری اب تصویر نہیں ملتی

اب آپکے لیے "مصالاز " پر ایک اور سہولت
ہماری اپنی نگرانی میں پسائی کی مشین پر آپکے آرڈرز بنائے جاتے ہیں ۔ اسی لیے ہم کہہ سکتے ہیں کہ بغیر کسی جھجک کے آرڈر کیجیے ۔
اب اپکو ہر طرح کا ہربل پاؤڈر بھی Falak Online Store پر با آسانی مل جائیگا ۔ آرڈر اور ڈیٹیلز کے لیے 03317383974

09/08/2026

آج ایک سوال ۔۔ پیج پر ایکٹو رہنے والے ممبرز نے کبھی ہمارے پیج سے کچھ شاپنگ بھی کہ یا صرف ایکٹو رہتے ہیں
ہمارے پیج کے علاؤہ کسی اور ڈیلر یا پیج سے شاپنگ کی ہے تو وہ تجربہ بھی شئیر کیجیے ۔
یاد رہے یہ پوسٹ صرف ایکٹو ممبرز کے لیے ہے

09/08/2026

چائنہ گیجسٹس پر ماشاءاللہ آپکا رسپانس بہت بہترین ملا ہے
آرڈرز پیک ہورہے ہیں اور اپنی منزل کی طرف گامزن ہیں
ماشاءاللہ لا حول ولا قوت الا باللہ

کمر درد اور غلط پوسچر سے پریشان ہیں؟اب اپنی کمر کو دیں **بہتر سپورٹ اور سیدھا پوسچر!** 💪✨ **Back Support Belt**✔️ کمر کو...
09/08/2026

کمر درد اور غلط پوسچر سے پریشان ہیں؟
اب اپنی کمر کو دیں **بہتر سپورٹ اور سیدھا پوسچر!** 💪

✨ **Back Support Belt**
✔️ کمر کو مضبوط سپورٹ فراہم کرے
✔️ بیٹھنے اور کھڑے ہونے کے دوران پوسچر بہتر رکھنے میں مدد
✔️ کمر اور کمر کے نچلے حصے پر سپورٹ کے لیے مفید
✔️ ایڈجسٹ ایبل اسٹریپس — اپنی سہولت کے مطابق فِٹ کریں
✔️ روزمرہ استعمال کے لیے آرام دہ ڈیزائن
✔️ مرد و خواتین دونوں کے لیے موزوں

📌 **لمبے وقت بیٹھنے، کام کرنے یا سفر کے دوران اضافی سپورٹ کے لیے بہترین انتخاب۔**

📩 آرڈر یا مزید معلومات کے لیے ابھی واٹساپ کریں!
03317383974

Address

Gulistane E Juhar
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Falak Online Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share