20/08/2026
المدینۃ العلمیہ کی پیشکش، "مکتوبات مصطفےٰﷺ"
خلیفۂ امیرِ اہل سنّت مولانا عبید رضا عطاری مدنی دامت برکاتہم العالیہ کے بیانات کی تحریری شکل ہے۔
اس میں نبی کریمﷺ کی جانب سے نیکی کی دعوت پر مشتمل 12 خطوط شامل ہیں جو فارس، روم، حبشہ، خیبر، عمان، اور دیگر سلطنتوں کے بادشاہوں کے نام تحریر کیے گئے۔
ان مکتوبات کا کیا اثر ہوا اور کونسے اہم واقعات پیش آئے؟ جاننے کے لیے اس کتاب کا مطالعہ ضرور کیجیے۔
107 صفحات | قیمت: 230 روپے
آن لائن آرڈر کریں یا قریبی آؤت لیٹ سے طلب فرمائیں۔
Order Now
https://maktabatulmadinah.com/product/maktoobat-e-mustafa
WhatsApp Us
https://wa.me/923131139278