23/08/2026
مہنگی خوشبو کے لیے ہر بار ہزاروں کا بجٹ بنانا ضروری نہیں…
کبھی چند سو میں بھی آپ ایک مہنگی خوشبو جیسا احساس حاصل کر سکتے ہیں۔
Black Rose
ایک ایسی خوشبو جو عود کی گہرائی کو گلاب کی نرمی کے ساتھ ملا کر ایک نہایت خوبصورت اور نفیس انداز پیش کرتی ہے۔
🪵 Oud
🌹 Rose
لیکن یہ کوئی تیز یا بھاری عودی خوشبو نہیں۔
بلیک روز ایک Soft Floral Oud ہے…
نرم، ہلکی میٹھی اور نازک سی خوشبو، جو آہستہ آہستہ اپنی موجودگی محسوس کرواتی ہے۔
نہ عود کی تیزی،
نہ گلاب کی ضرورت سے زیادہ مٹھاس…
بس ایک نرم، نفیس اور قدرے mysterious خوشبو جو شخصیت کے ساتھ بہت خوبصورتی سے گھل مل جاتی ہے۔ 🖤
اگر آپ کو ایسی خوشبو پسند ہے جو ایلیگینٹ بھی ہو، سافٹ بھی اور Premium feel بھی دے تو بلیک روز ضرور ٹرائے کریں۔
اگر فوری طور پہ بڑی بوتل نہیں لینا چاہتے اور پہلے آزمانا چاہتے ہیں تو:
5ml Tester — Rs. 350
10ml Tester — Rs. 650
🌹 Black Rose
Where Rose Meets Oud… And Creates Magic.