30/07/2017
اسحاق ڈار نے بچوں کی کاپی کی تیاری میں استعمال
ہونے والے پیپر کی امپورٹ پر 17 فیصد سیلز ٹیکس
لگا کر یہ ثابت کیا تھا کے اسحاق ڈار پاکستان میں تعلیم
کو عام نہیں کرنا چاہتا اللہ کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے
اسحاق ڈار کے اس فیصلے سے اسکول کاپی بیس فیصد
تک مہنگی ہو گئی لوگوں کو اپنے بچوں کو تعلیم حاصل کروانہ مشکل ہو چکا ہے عمید ہے اب جو بھی خزانہ کا
وزیر بنے گا وہ اس پر نظرثانی ضرور کریگا پاکستان
میں تعلیم کو عام کرنے کے لئےاسکول آئٹم اور پیپر کی امپورٹ پر مینوفیکچررز کو 17 فیصد سیلز ٹیکس کی چھوٹ ہونی چاہیئے تاکے لوگوں کو سستی تعلیم حاصل
ہو۔ شکریہ