10/03/2024
امام ابن القیم رحمہ اللّٰہ فرماتے ہیں:
حاسد شخص شیطان کی طرح ہے، کیونکہ شیطان آدم علیہ السلام پر اللہ تعالیٰ کا فضل و کرم دیکھ کر پریشان تھا، اسی طرح حاسد بھی چاہتا ہے کہ لوگوں پر کوئی نعمت نہ ہو اور وہ زوال پزیر ہی رہیں۔
📚 (بدائع الفوائد لابن القیم: 758/2)