21/08/2025
اللہ کے قریب وہی بندہ پہنچ سکتا ہے، جو خوف اور غم کی زنجیروں سے آزاد ہو جاتا ہے۔جیسا کہ قرآنِ پاک میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:اَلَا اِنَّ اَوْلِيَآءَ اللّٰهِ لَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُوْنَ(سن لو! بے شک اللہ کے دوستوں پر نہ کوئی خوف ہوگا اور نہ وہ غمگین ہوں گے)۔یہی وہ لوگ ہیں جو اللہ پر کامل یقین رکھتے ہیں، دنیا کے دکھ اور فکری پریشانیوں سے بلند ہو جاتے ہیں۔انہیں دل کا سکون، روح کا اطمینان اور اللہ کی قربت نصیب ہوتی ہے۔✨ یہی اصل کامیابی ہے، یہی ولایت کا درجہ ہے