Karak Mobile Retailer

Karak Mobile  Retailer easy louds
money transfers
biometric activitys
online services

24/03/2025

وزیراعلی رمضان راشن پروگرام کی 10000 روپے کی قسط کی وصولی ضلع کرک کی تمام رجسٹرڈ شاپ سے جاری ہیں۔ بائیکاٹ ختم انتظامیہ اور جاز کمپنی کا صرف 65 روپے کمیشن والا جھوٹ بے نقاب کرنا تھا۔ وہ الحمداللہ ھو گیا۔تمام لوگ اپنے پورے پیسے10000 روپے بغیر کسی کٹوتی، یعنی بغیر کسی اضافی چارجز کے حاصل کریں۔شکریہ
ایم ڈی سعد کمپیوٹر میٹھاخیل
مطیع خان خٹک

پلے سٹور سے Rubi انسٹال کر کے refral کی جگہ IMRAN3055  استعمال کرلے مسئلے کے صورت میں انباکس کیجئے۔
08/03/2025

پلے سٹور سے Rubi انسٹال کر کے refral کی جگہ IMRAN3055 استعمال کرلے مسئلے کے صورت میں انباکس کیجئے۔

گوگل نے Π کوئین کی ویلیو شو کرنا شروع کر دی ہے حالانکہ ابھی تک مارکیٹ میں ابتدائی قیمت مقرر ہی نہیں کی گئی. اسلام و علیک...
08/02/2025

گوگل نے Π کوئین کی ویلیو شو کرنا شروع کر دی ہے حالانکہ ابھی تک مارکیٹ میں ابتدائی قیمت مقرر ہی نہیں کی گئی. اسلام و علیکم دوستو ! 5 منٹ لگا کر تحریر ضرور پڑھیں آپ کو ڈیجیٹل کرنسی میں اپنے قدم جمانے کا ایک شاندار موقع دوبارہ مل رہا ہے۔ پہلا موقع پاکستانیوں کو 2009 میں بٹ کوائن کی صورت میں ملا تھا لیکن پاکستان کی اکثریت نے اِسے دھوکہ اور فراڈ سمجھ کر اسے قبول نہیں کیا تھا اُس وقت بٹ کوائن نے لوگوں کو مفت میں بٹ کوائن بانٹ کر اپنی مائننگ شروع کروائی تھی اور جب جولائی 2010 میں بٹ کوائن نے اپنی پہلی قیمت مارکیٹ میں متعارف کروائی تو ایک بٹ کوائن کی قیمت صرف 0.08 ڈالر تھی لیکن آج اُسی بٹ کوائن کی قیمت100000 ڈالر ہے مطلب کہ پاکستانی 3 کروڑ 4 لاکھ روپے کے برابر یعنی صرف 14 سال کے عرصے میں اس کرنسی کا کوئی مدمقابل نہیں رہا ہے اور اب اس کرنسی کو ٹکر دینے کیلئے Stanford University کے PhD ہولڈرز نے ایک ڈیجیٹل کرنسی متعارف کروائی ہے جسے پائی نیٹ ورک (Pi Network) کا نام دیا گیا ہے اس وقت یہ نیٹ ورک بھی لوگوں کو مفت میں مائننگ کی آفر دے رہا ہے آپ کو کسی بھی قسم کی کوئی انویسٹمنٹ کرنے کیلئے نہیں کہا جاتا ہے نہ ہی آپ نے کوئی اشتھار وغیرہ دیکھنے ہیں اور نہ ہی آپ سے یہ شرط رکھی جاتی کہ اپنے نیچےٹیم بنائیں۔ یہ دنیا کی پہلی ڈیجیٹل کرنسی ہے جس کی مائننگ صرف ایک موبائل اپلیکیشن کے ذریعے کی جاسکتی ہے اس کے کام کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ کو 24 گھنٹے میں ایک بار اپلیکیشن کو کھول کر گرین بٹن کو دبانا ہے اور پھر کچھ نہیں کرنا ہے اور نہ ہی اس ایپ کو مسلسل انٹرنیٹ کی ضرورت ہوتی ہے بس مائننگ سٹارٹ کرتے ہوئے 10 سیکنڈ کیلئے انٹرنیٹ کی ضرورت ہوتی ہے وہ بھی 24 گھنٹے بعد اس نیٹ ورک کو جوائن کرنے کیلئے play store میں جاکر pi network سرچ کریں ایپ کو انسٹال کرنے کے بعد جب اُسے کھولیں گے تو آپ کو دو آپشن نظر آئیں گے ایک Facebook کی مدد سے اکاؤنٹ کھولیں اور دوسرا فون نمبر کی مدد سے اکاؤنٹ کھولیں آپ اکاؤنٹ فون نمبر کی مدد سے کھولیں گے تو زیادہ محفوظ رہے گا۔ اس کے بعد پاسورڈ درج کریں جو آپ رکھنا چاہتے ہیں لیکن پاسورڈ اس طرح کا ہونا چاہیے جس میں سب کچھ شامل ہو جیسے کہ اِس کے بعد آپ کا نام پوچھے جائے گا نام درست درج کریں تاکہ بعد میں پریشانی نہ ہو اِس کے بعد Username درج کریں جو آپ رکھنا چاہتے ہیں اور پھر سب سے آخر پر Referral Code درج کریں اس کے بغیر آپ اکاؤنٹ نہیں کھول سکیں گے۔ریفرل کوڈ یہ ہے۔ (imran3055) ریفرل کوڈ کا مطلب یہ ہے کہ کس نے آپکو ایپ کے بارے میں بتایا.جب آپ اپنا اکاؤنٹ بنا لیں گے تو اس پہ آپکا ریفرل کوڈ ہوگا.اس ریفرل کوڈ سے آپکیe ارننگ میں 25 فیصد مزید زیادہ ہوگی جوائن کریں اور صبر سے کام لیں یہ نیٹ ورک May 28 میں اپنی پہلی قیمت مارکیٹ میں لانچ کرے گا جو کہ سننے میں آرہا ہے کہ اس کی ابتدائی قیمت 3740 ڈالر کے آس پاس ہوگی اور اُس کے بعد یہ اپنی فری مائننگ بھی بند کردے گا۔ لیکن اُس وقت تک آپ تقریباَ 600 سے 800 پائی حاصل کرسکتے ہیں بغیر ایک روپے کی انویسٹمنٹ کے، بغیر جعلی اشتھارات دیکھے اور بغیر ٹائم ضائع کیے۔ تو اب ذرا سوچیں کہ اگر ایک پائی کی قیمت 3740 ڈالر لگائی گئی اور اگر آپ کے پاس صرف 500 پائی ہوں تو تو آپ کتنا سرمایہ حاصل کرسکتے ہیں صرف صبر کی بنیاد پر 3740x 500=1870000 : یعنی کہ 1870000 ڈالر یہ سب کچھ آپ حاصل کر سکتے ہیں صبر کے ساتھ صرف 4 ماہ میں وہ بھی بغیر کسی فراڈ یا پونزی سکیم کے نہ پیسوں کی انویسٹمنٹ، نہ جعلی اشتہار . don't share your details to anyone and open any url stay safe

Invitation coad,
(imran3055)

السلام علیکم آج چارسدہ ٹیلی کام ریٹیلر یونین کابینا رکن کا اجلاس ہوا جسمین مرہوم چیئرمین فیاض خٹک صاحب کے لیے دعا کی گئی...
30/07/2023

السلام علیکم آج چارسدہ ٹیلی کام ریٹیلر یونین کابینا رکن کا اجلاس ہوا جسمین مرہوم چیئرمین فیاض خٹک صاحب کے لیے دعا کی گئی۔ اللہ انکی مغفرت فرمائے

دا مرگہ منکیر نہ یم ہو داسے  سڑے دے نہ مری۔۔۔"قوم ورباندے حوار شی دا گل پہ شان سڑے دے نہ مری۔۔۔"😪
29/07/2023

دا مرگہ منکیر نہ یم ہو داسے سڑے دے نہ مری۔۔۔"
قوم ورباندے حوار شی دا گل پہ شان سڑے دے نہ مری۔۔۔"😪

07/07/2023

اطلاع عام
ضلع کرک میں ہفتہ اور اتوار بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چٹھی ھو گی ۔ مطلب کسی بازار کی کسی بھی دوکان میں ادائیگی نہیں ھو گی، ہفتہ اور اتوار بینک کی جانب سے ادائیگی بند ہیے دوبارہ ادائیگی سوموار مورخہ 10 جولائی سے شروع ھو گی۔( ٹائمنگ صبح 8 سے شام 6 بجے)
پیغام کو زیادہ سے زیادہ سے شئیر کریں تاکہ یہ دو دن کسی کو بھی تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ شکریہ
منجانب کرک موبائل ریٹیلرز یونین کرک

22/04/2023
04/01/2023

اپیل بنام وزیراعلی محمود خان
کرک: درہ آدم خیل کوہاٹ ٹنل کے قریب گزشتہ روز ایکسیڈنٹ میں کرک کے علاقہ صابر آباد کے ایک ہی خاندان کے 9 آفراد شہید ہوئے ہیں ابھی تک وزیراعلی محمود خان نےکوئی تعزیتی پیغام ہی جاری نہیں کردیا یہ سراسر ظلم وزیادتی کے مترادف ہےاگر سوات میں کوئی رکشے سے گر جائے آپ صاحب زحميوں کے لئے 2 ،2 لاکھ کا اعلان کرتے ہیں کیا ضلع کرک کے عوام خیبر پختون خواہ کے نہیں؟ اگر ہے تو ضلع کرک کے شہیدوں کے لئے جلد از جلد اعلان کریں

23/12/2022

Address

Karak Mobile Retalier, Union
Karak
2100000

Telephone

+923445555054

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karak Mobile Retailer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share